Author: Omer Zaheer
پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 23, 20251860انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپانچویں اورہائی ولٹیج میچ میں پاکستان نےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےفیصلہ کیاہے۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان میچ جیتنےکےلئےپرعزم ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضواان نےبھارت کےخلاف ...ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 23, 20251220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،ہم نےسیاست قربان کردی،ریاست کوقربان نہیں ہونےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرڈیرہ غازی خان پہنچےجہاں پراُنہوں نےاربوں روپےکے منصوبوں کاافتتاح کیا،وفاقی وزرااحسن اقبال، رانا تنویر حسین، راناثنااللہ اورعطااللہ تارڑ بھی وزیراعظم کےہمراہ تھےاس موقع پرجلسہ گاہ اوراطراف میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کیےگئےتھے۔ ...پاک بھارت ٹاکرا، کونسی ٹیم زیادہ میچ جیتی ؟ تفصیلات سامنےآگئیں
فروری 23, 20251630پاکستان اورروایتی حریف بھارت کےدرمیان ہونےوالےمیچزمیں کونسی ٹیم نےزیادہ میچوں میں فتح حاصل کی،تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ پاکستان اوربھارت دونوں ایک دوسرےکےہمسائےبھی ہیں اورابدی دشمن بھی ہیں ،کرکٹ کےمیدان میں شائقین کرکٹ اپنی اپنی ٹیم کوسپورٹ کرنےکےلئے پرجوش ہیں۔آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ شروع ہونےمیں چندگھنٹےباقی رہےگئے۔شائقین کرکٹ پُر ...چیمپئنزٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا،محسن نقوی کی قومی ٹیم سےملاقات
فروری 23, 20251680انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں سےدبئی میں ملاقات کی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی قومی ٹیم کاحوصلہ بڑھانےکےلئےدبئی پہنچ گئے۔ محسن نقوی ...پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
فروری 23, 20251620تحریک انصاف کےرہنماوسینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناسازہونےپرجیل سےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو کوٹ لکھپت جیل سے پولیس کی سخت سکیورٹی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ترجمان اعجازچودھری کاکہناتھاکہ اعجاز چودھری کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ۔الحمداللہ اُن کی طبیعت بہتر ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیانےانگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دیدی
فروری 23, 20251250انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے انگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئرٹرافی کےچوتھے اورگروپ بی کےدوسرےمیچ میں آسٹریلیا اور انگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئےآسٹریلیاکےخلاف8وکٹوں کےنقصان مقررہ 50اوورز میں351 رنز بنائےجواب میں آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر ...فلم دریشیم 3 میں اجے دیوگن جلوہ گرہونگے،اداکارنےتصدیق کردی
فروری 22, 20251850بالی ووڈکےمعروف اداکاراجےدیوگن فلم دریشیم 3 میں جلوہ گرہونگے اداکار نےاس بات کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اجے دیوگن ایک بار پھر ہدایتکار ابھشیک پٹھک کے ساتھ ’دریشیم 3‘ میں کام کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اجے دیوگن نے ’دریشیم 3‘ کی کہانی سنی ...پاکستانیوں کابڑاکارنامہ،یو اے ای میں8ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں
فروری 22, 20251580پاکستانیوں کابڑاکارنامہ، متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبر دوسرا ہے۔ مجموعی طور پر پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات میں 47 ہزار کاروباری کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں،جبکہ دبئی چمبر ...متحدہ عرب امارات کے ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی،نئی ہدایات جاری
فروری 22, 20251440متحدہ عرب امارات کے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی ،کیاشرائط عائدہونگی۔تفصیلات سامےآگئیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا اپلائی کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گاویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے جبکہ تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی دبئی ہم منصب سےملاقات،تجارت،سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
فروری 22, 20251820وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کےہم منصب سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانےپرتبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ پاکستان کےمطابق دونوں رہنماؤں میں پاک یواےای دیرینہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےپربات چیت ہوئی۔دونوں رہنماؤ میں علاقائی اورعالمی پیش رفت پربھی تبادلہ خیال ہوا۔ وزارت خارجہ پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









