Author: Omer Zaheer
بارکھان:مسلح افرادکی ناکہ بندی،7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا
فروری 19, 20251590بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکابندی، 7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا۔ ڈی سی وقارخورشیدعالم کاکہناہےکہ بارکھان کےعلاقےرڑکن کےقریب مسلح افرادنےروڈپرناکہ لگاکربس کوروکا،مسلح افرادنےشناختی کارڈچیک کرکے 7افرادکوبس سےاتارا،ساتوں افرادکوقریبی پہاڑی پرلےجا کرگولیاں ماریں ۔ ڈی سی کامزیدکہناہےکہ بس کوئٹہ سےلاہورجارہی تھی،تمام افرادکاتعلق پنجاب ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا
فروری 19, 20251620انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا۔ کمنٹری پینل میں رمیزراجہ،وسیم اکرم اوربازیدخان شامل ہونگےجبکہ ناصر حسین،این اسمتھ،این بشپ، روی شاستری بھی میچزکےدوران تبصرہ کریں گے،ایرون فنچ،میتھیوہیڈن،میل جونزاورسنیل گواسکرکی آوازبھی سننےکوملےگی۔ مائیکل ایتھرٹن،سائمن ڈول،ڈیل اسٹین،کیٹی مارٹن،شان پولاک بھی پینل میں شامل ہیں۔ قوائدوضوابط: چیمپئنزٹرافی کےمیچ دیکھنےکےلئےسٹیڈیم میں ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ،کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکار
فروری 19, 20251430انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکارہونےکی وجہ سے میگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ چیمپئنزٹرافی سےقبل انجریزٹیموں کےلئےدردسربن گئی،پاکستانی بلےبازصائم ایوب انجری کےباعث ایونٹ سےباہر ہوگئےجبکہ بھارت کےجسپریت بمراہ بھی کمرکی انجری کی وجہ سےجگہ بنانےمیں ناکام رہےاورآسٹریلین کپتان پیٹ کمنز،ہیزل ووڈاورمچل مارش بھی انجری کاشکار،مارکس اسٹوئنس اچانک ون ...انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں چیمپئنزٹرافی کا میلہ آج سجےگا
فروری 19, 20251260انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کامیلہ آج سجے گا،میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں صدرمملکت آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہوں گے،پہلا جوڑ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پڑے ...بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاسویلنیزکاکورٹ مارشل نہیں ہوسکتا،جسٹس نعیم اخترافغان
فروری 18, 20251150سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمار کس دیتے ہوئےکہاکہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاسویلنیزکاکورٹ مارشل نہیں ہوسکتا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔ سزا یافتہ ملزم ارزم جنید کے وکیل سلمان اکرم ...پی ٹی آئی کاپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ
فروری 18, 20251330تحریک انصاف نےحکومت کوٹف ٹائم دینےکےلئےپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں ورکرز کنونشن اور احتجاج کے ذریعے سیاسی سرگرمیاں شروع کی جائے گی ۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں مہنگائی اور حکومت کے خلاف احتجاج کئے جائے گے ۔سینٹرل پنجاب میں ...فنکار ہمارا اثاثہ ہیں انکی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے، عظمیٰ بخاری
فروری 18, 20251780وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ فنکار ہمارا اثاثہ ہیں انکی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سٹیج اداکار لکی ڈیئر کے گھر پہنچ گئیں،انہوں نےاداکار لکی ڈیئر کی تیماری داری کی اور خیریت دریافت کی ۔عظمیٰ بخاری نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب ...پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کےاشارے،گیلپ سروے
فروری 18, 20251790معاشی میدان میں ایک اورکامیابی ،گیلپ سروے2025میں پاکستان کی معیشت کودرست قراردےدیاگیا۔ گیلپ سروے کےمطابق پاکستان کی معیشت درست سمت اورکاروباری اعتمادمیں اضافہ ہوا،55فیصدپاکستانی کاروبارمیں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،پاکستان میں کاروباری اعتمادپچھلے6ماہ میں 10فیصدبڑھاہے،کاروباری توقعات میں19فیصداضافہ ہواجومثبت رجحان کی نشاندہی کرتاہے۔ سروےمیں مزیدکہاگیاکہ مستقبل سےمتعلق کاروباری اعتمادمیں36فیصداضافہ ہواجومثبت ...ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا،نوازشریف
فروری 18, 20251400سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا۔ لاہورمیں سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف سےپنجاب اسمبلی کےارکان نےملاقات کی اس موقع پرخطاب کرتےہوئےسابق وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ پالیسی ریٹ میں کمی نےکاروباری برادری کااعتماد بڑھایا ہے، سخت معاشی حالات کےبعدمہنگائی میں کمی ہوئی،مزیدکمی ...پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
فروری 18, 20251620پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ماہرین ِ موسمیات نے وطن ِ عزیز میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجہ کمزور لا نینا کو قرار دیدیا۔دنیا کا سب سے بڑا سمندر بحرالکاہل ہر تین سےپانچ سال میں پانی گرم اور ٹھنڈا ہونے کے ایک آب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









