Author: Omer Zaheer
ججزسینیارٹی بدلنےکیخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری
فروری 12, 20251310ججزکی سینیارٹی بدلنےکےخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری کردگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےوجوہات کےساتھ 8صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق ججزکی ریپریزنٹیشن مستردکرنےکےفیصلےمیں بھارتی سپریم کورٹ میں ججزکےتبادلےکاحوالہ بھی دیاگیا۔ججزتعیناتی ،تبادلے اور ججزکےحلف سےمتعلق آئین کی متعلقہ شقیں بھی فیصلےکاحصہ ہیں،جسٹس محسن اخترکیانی،جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس بابرستارکی ...میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
فروری 12, 20253830میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ۔ پہلے روز 6 مضامین عربی،جغرافیہ ،وڈورکنگ،تاریخ ،آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پیپر لیا جائے گا ۔ میٹرک ...اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی
فروری 12, 20252880پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا کے 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلہ پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکارہ پر10 سال کے لیے برطانوی امیگریشن حکام نے پابندی لگائی تھی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے ...فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر کےمنصوبوں کو مسترد کردیا
فروری 12, 20251280فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئےکہاکہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ کہیں اور چلےجائیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور ان کے عرب پڑوسیوں کی عزت ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا
فروری 12, 20251520سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےپاکستان کےبولروں کی خوب ...ترقی یافتہ ممالک میں 60فیصدملازمتیں اےآئی کی وجہ سے خطرے میں، کرسٹا لینا
فروری 12, 20251450بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانےکہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں اے آئی کی پیشرفت سے متاثر ہوسکتی ہیں۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کے دوران آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناتھاکہ ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ ...ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ محمداورنگزیب
فروری 12, 20251200وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سےویڈیولنک کےذریعےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ایم ڈی آئی ایم ایف کےساتھ بڑی مثبت بات چیت ہوئی،کرسٹالینا جارجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ایم ڈی ...کون ہوگاریس کاسکندر:20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سے
فروری 12, 20251520کون ہوگاریس کاسکندر،بہاولپورمیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سےہوگیا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ12سے16فروری تک جاری رہےگا،جس میں آج ریسرگاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل ومکینیکل انسپکشن کروائیں گے۔جبکہ 16فروری کوریس کافائنل راؤنڈہوگا۔ جیپ ریلی کاٹریک مجموعی طورپر452کلومیٹرزتک رکھاگیا،جیپ ریلی میں ٹرک ریس،ڈرٹ بائیک ریس اورکلچرل فیسٹول شامل ہیں۔امریکہ:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی
فروری 12, 20251300امریکہ میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوئےجبکہ موسم خرابی کی وجہ سےسکول اوردفاتربندکردئیےگئے،سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی ،شدیدبرفباری سےکئی ریاستوں میں نظام بجلی بری طرح متاثر ہونےسےلاکھوں لوگ بجلی سےمحروم ہوگئے جبکہ ...امریکہ :نجی طیارہ حادثےکاشکار،1شخص ہلاک،3زخمی
فروری 12, 20251270امریکہ میں نجی طیارہ حادثےکاشکارہونےسےایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نجی طیارےمیں 2پائلٹس سمیت4 افراد سوارتھے، طیارہ لینڈنگ کےدوران ایریزوناہوائی اڈےپر کھڑے طیارے سےٹکرایا،نجی طیارہ امریکی گلوکاررونس نیل کی ملکیت تھا۔ خبرایجنسی کےمطابق حادثےکےبعدطیارےکوآگ لگ گئی جس سےایک شخص موقع پرہی دم توڑگیاجبکہ تین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









