• توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کےوکیل کی اوپن ٹرائل کی درخواست

    183
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےوکیل نےجیل ٹرائل کےبجائےاوپن ٹرائل کی درخواست دائرکردی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے کی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔عمران خان کےوکیل فیصل ...
  • سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    230
    0
    سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو6وکٹوں سے شکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرجنوبی افریقہ کی ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دی ۔جنوبی افریقہ نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50اوورزمیں 6وکٹوں کےنقصان پر304رنزکاہدف دیا۔ جنوبی افریقہ کی طرف ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،عوام پریشان

    160
    0
    سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےعوام میں پریشانی کی لہردوڑگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 4ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ3ہزارروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 429 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کاہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 42 ڈالر اضافے سے 2903 ...
  • آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،مولانافضل الرحمان

    149
    0
    سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ آج ہم امن کےلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں۔ پشاورمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپشتون فاٹاقومی مشاورتی جرگہ سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ قومی جرگےمیں شامل ہوناباعث اعزازہے ،ہم جرگوں کوعزت کی نظرسےدیکھتےہیں،12سال سےتسلسل کےساتھ آپ کے جرگوں میں شریک رہاہوں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ...
  • جنوبی افریقہ:سفیدفام شہریوں نےامریکی پیشکش مستردکردی

    180
    0
    جنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں نےامریکی امیگریشن کی پیشکش مستردکردی۔ غیرملکی میڈیاکی رپوٹس کےمطابق 2روزقبل امریکی صدرنےجنوبی افریقہ کی مالی امدادمنجمدکردی تھی،ٹرمپ نےجنوبی افریقی حکومت پرسفیدفاموں سےزمین چھیننےکاالزام لگایاتھا،جنوبی افریقہ کےصدرنےتمام الزامات کومسترد کردیا تھا۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں کوامریکہ میں بسانےکی پیشکش کی تھی۔جس کوجنوبی افریقہ ...
  • ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ

    181
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پربمباری کرنےکے بجائے معاہدےکوترجیح دوں گا۔ امریکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران کےساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتاہوں،اگرایران کےساتھ کوئی معاہدہ ہوتاہےتواسرائیل اس پربمباری نہیں کرےگا،ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،یہ نہیں بتاسکتاکہ ہم ایران کوکیابتانےجارہےہیں،امیدہےایران وہ نہیں کرےگاجوکرنےکےبارےمیں سوچ رہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سرکاری اداروں کوختم کرکےفضول خرچی روکنےکاحق عوام ...
  • لیبیا:تارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق

    135
    0
    لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ لیبیاکےساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثےکاشکارہوئی ہے،حادثےکاشکارکشتی میں 65مسافر سوار تھے،حادثہ لیبیاکےشہرمرساڈیلاکےقریب پیش آیا۔ ترجمان کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی سفارتخانےکی ٹیم زوایہ ہسپتال پہنچ گئی،جاں بحق افرادکی شناخت کاعمل جاری ہے،تفصیلات جاننےکےلئےسفارتخانہ مزید معلومات ...
  • مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے،نوازشریف

    137
    0
    سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےلاہورڈویژن سےتعلق رکھنےوالےارکان پنجاب اسمبلی نےملاقات کی ۔اس موقع پرممبران سےگفتگوکرتےہوئےنوازشریف کاکہناتھاکہ اللہ کرےہم ایک بارپھرٹیک آف کرسکیں،وزیراعظم شہبازشریف بہت محنت کررہےہیں،بہت عرصےبعدعوام میں خوشی اوراطمینان ...
  • لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا

    136
    0
    لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےججزسےعہدوں کاحلف لیا،تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،جس میں وکلااورججزکی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ جسٹس خالداسحاق،جسٹس حسن نوازمخدوم،جسٹس وقارحیدراعوان نےحلف اٹھایا،جبکہ جسٹس جوادظفر،جسٹس سیداحسن رضاکاظمی،جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگربھی حلف اٹھانےوالوں میں شامل ہیں اورجسٹس جاویداقبال وینس،جسٹس ملک اویس خالداورجسٹس سلطان محمودنےبھی حلف ...
  • وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ

    173
    0
    وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف مختلف ممالک کےسربراہان حکومت سےبھی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کاوزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعد ...