Author: Omer Zaheer
بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا
فروری 8, 20251190بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران نےاڈیالہ جیل کےایڈمن بلاک میں بشریٰ بی بی کوشامل تفتیش کیا۔ بشریٰ بی بی نےجواب دیاکہ میں بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےبعدہی بیان دوں گی۔عمران خان ...عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
فروری 8, 20251820سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ کیس پر 14 فروری کو سماعت کرے گا۔اوورلوڈنگ کیخلاف سابق سینیٹر عباس آفریدی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ عدالت نے گزشتہ ...چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کافیصلہ
فروری 8, 20251700انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کےلئےپاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کےلئے وفاقی کابینہ نےوزارت داخلہ کی سمری منظورکرلی،پاک فوج آرٹیکل 245کےتحت تعینات کی جائےگی،پاک فوج اور رینجرزکی تعیناتی کاعمل آئندہ چندروزمیں شروع ہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت داخلہ کی ...دنیاکیلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے،مریم اورنگزیب
فروری 8, 20252520پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ دنیاکےلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سینئروزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ آج8فروری کویوم تعمیروترقی کےطورپرمنارہےہیں،وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پنجاب ترقی کررہاہے،اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےخاتمےکےحوالےسےاقدامات کیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 9سے23فروری تک ہارس اینڈکیٹل شوکا انعقاد کیا جارہا ہے ،جس میں 80مقامی اور40انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،میلےمیں رستم ...کون سے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟
فروری 8, 20251870سعودی عرب جانیوالے سیاحوں اور زائرین کیلئے خوشخبری، کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔ اب خلیج تعاون کونسل (GCC) ...پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
فروری 8, 20252770ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے تمام 8104 درخواست گزاروں کی میرٹ فہرست ویب سائٹ پر شائع کر دی ہے، جو ...دفعہ 144کی خلاف ورزی:پی ٹی آئی رہنمامہربانوگرفتار
فروری 8, 20251840پنجاب میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پرپولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کو بھی گرفتارکرلیاگیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پرآج یوم سیاہ منایاجارہاہے۔چیف آرگنائزرعالیہ حمزہ نے کارکنوں کو اپنے اپنے علاقوں ...کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کب شروع ہو گا ؟
فروری 8, 20253590ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سے لے کر پشاور تک ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ...ایپل کے سستے ترین آئی فون کوکب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی
فروری 8, 20252610ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ، سستے ترین آئی فون کوکب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی ۔ ایپل کی جانب سے اس سال کا سستا ترین آئی فون فروری کے دوسرے ہفتے میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔یہ دعویٰ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ...پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان تجارتی حجم میں مزید اضافے کے امکانات روشن
فروری 8, 20252030پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان تجارتی حجم میں مزیداضافےکےامکانات روشن ہوگئے۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے جدہ میں اہم سعودی تاجروں سےملاقات کی، جام کمال خان نے البیک کےمالک رامی ابوغزالہ سےخصوصی ملاقات کی ،جس دوران البیک نےپاکستان میں اپنی شاخیں کھولنےکی تصدیق کی،معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ملاقات میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









