Author: Omer Zaheer
نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے12 گنا بڑا سیارہ دریافت
فروری 7, 20252320مشتری سے بھی بڑا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے بھی 12 گنا بڑا سیارہ دریافت کر لیا۔ درحقیقت اس سیارے کے مقابلے میں مشتری بونا سیارہ محسوس ہوتا ہے اور زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ بہت بڑا سیارہ ہمارے سورج ...اسرائیل ،امریکہ سےکشیدگی،ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا
فروری 7, 20251300اسرائیل اورامریکہ سےکشیدگی کےباعث ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پاسداران انقلاب نےخلیجی پانیوں میں ملک کے پہلےڈورن بردارجنگی بحری جہازکولانچ کردیا،ایرانی جنگی بحری جہازڈورن کےساتھ کروزمیزائل بھی لانچ کرسکتاہے،180میٹررن وےکےساتھ جنگی ہیلی کاپٹراترنےکی سہولت موجود ہے،جنگی بحری جہازسمندرمیں ایک سال تک22ہزارناٹیکل میل تک سفرکرسکتا ہے۔سپریم کورٹ نے100دن میں 3ہزارزیرالتوامقدمات نمٹادئیے
فروری 7, 20251800چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 100 دن میں3ہزار زیرالتوامقدمات نمٹادئیے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو26 اکتوبرسے6فروری تک 100دن مکمل ہوگئے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےزیرالتوامقدمات میں3ہزارکی بڑی کمی آئی ہے۔سپریم کورٹ نے8ہزار174مقدمات کافیصلہ کیا،سپریم ...پاکستان کاپرائمری سرپلس آئی ایم ایف ہدف سےزیادہ رہا،فچ رپورٹ
فروری 7, 20251320عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی رپورٹ میں کہاگیاہےپاکستان کاپرائمری سرپلس بین الاقوامی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف) ہدف سےزیادہ رہا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان نےمعاشی استحکام بحالی اوربیرونی ذخائرکی بہتری میں پیشرفت کی ،قرضہ کےلئےکریڈیٹ پروفائل معاشی استحکام کی ...امریکہ:سرکاری ملازمین کےجبری مستعفی ہونےکی تاریخ میں توسیع
فروری 7, 20251740امریکی عدالت نےوفاقی ملازمین کےجبری استعفیٰ کےمنصوبےکو10فروری تک روک دیا۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےریمارکس دئیےکہ ٹرمپ کےپروگرام کی قانونی حیثیت کاجائزہ لے رہے ہیں ،منصوبےپرعملدرآمدکیلئےحکومت کوکارروائی کرنےسےروک دیاہے۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےسرکاری ملازمین کے مستعفیٰ ہونے کی حکومتی ڈیڈ لائن میں 10 فروری تک توسیع کردی،بوسٹن کے جج ...حکومت کی ایک بارپھرپی ٹی آئی کومذاکرات کی پیشکش
فروری 7, 20251650حکومت نےایک بارپھرتحریک انصاف کومذاکرات کی پیشکش کردی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ ہم نےکبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازےبندنہیں کئے،ہم نےتوپی ٹی آئی سےمذاکرات کےلئےکمیٹی بھی تحلیل نہیں کی،پی ٹی آئی کی پہلےاندرسےمنظوری آجائےپھرہمارےپاس بھی آجائیں گے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی سےرابطہ منقطع نہیں ہوا،آج بھی ہمارےساتھ رابطےمیں ہیں،بانی پی ...پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم
فروری 7, 20251150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سےسب سےزیادہ متاثر ہوا،2سال قبل پاکستان کوشدیدسیلاب کاسامناکرناپڑا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کی کاربن کےاخراج کی شرح ایک فیصدسےبھی کم ہے،پائیدارترقی کےلئے مالی معاونت کی ضرورت ہے،پاکستان ...قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،محسن نقوی کامزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ
فروری 7, 20251750قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈمدت میں تکمیل،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی جانب سے1500مزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ دیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کے ساتھ ان کی نشستوں پر جا کر ملاقات کی اور لنچ کیا،مزدوروں نےمحسن نقوی کےساتھ سلفیاں اور تصویریں بنوائیں، چیئرمین پی سی بی ...بڑی خبر،پی ٹی آئی کی لاہورجلسےکی درخواست مسترد
فروری 7, 2025910تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورمیں ٹرائی نیشن سیریزاورسیکیورٹی وجوہات کی بناپرجلسےکی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ یادرہےکہ اس حوالےسےپی ٹی آئی کی چیف آرگنائزرعالیہ حمزہ نے ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 7, 20251470سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرنےکےلئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی۔ سہ ملکی سیریزمیں شرکت کےلئے جنوبی آفریقہ کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی، جنوبی آفریقہ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی ،جنوبی آفریقہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









