Author: Omer Zaheer
پیکاایکٹ:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے
فروری 6, 20251460پیکاایکٹ میں ترمیم پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ 2025میں ترمیم کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی ۔ درخواست فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے راجا ریاض کے توسط سے دائر کی،جس پرجسٹس فاروق حیدرنےسماعت کی۔ عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی اور وفاقی حکومت سمیت ...امریکہ:صدرٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
فروری 6, 20251790امریکہ بھرمیں صدر ڈونلڈٹرمپ کی پالیسیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مظاہرین کاکہناہےکہ غزہ سےفلسطینیوں کی جبری بےدخلی کومسترد کرتےہیں،ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کےڈیٹاتک ایلون مسک کی تشویشناک ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تارکین وطن کی ملک بدری اورایلون مسک کےحکومتی کارکردگی محکمہ کےخلاف بھی احتجاج کیاگیا۔ مظاہرین کاکہناہےکہ جمہوریت ...مینارپاکستان جلسےکامعاملہ:عدالت نےچیف سیکرٹری کوطلب کرلیا
فروری 6, 20251910تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکی اجازت کےکیس میں عدالت نےچیف سیکرٹری کوآج طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےعالیہ حمزہ کی درخواست پرسماعت کی۔ سرکاری وکیل نےڈپٹی کمشنرکی رپورٹ پیش کی۔ ڈی سی لاہورنےکہاکہ کل ضلعی کمیٹی کےاجلاس میں درخواست پرفیصلہ کردیں گے۔ عدالت نےسوال کیاکہ کیاجلسےکی درخواست پرفیصلہ کرنےکےلئےوقت کاتعین ...اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی،وزیراعظم
فروری 5, 20251480وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی اجلاس سے خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ میرےلئےباعث اعزازہےکہ مجھے آزاد کشمیر مدعو کیاگیا،یوم یکجہتی کشمیرہمارےپختہ عزم کی یقین دہانی کادن ہے،آج کشمیری بزرگوں،ماؤں،بہنو،بھائیوں اوربیٹوں کےساتھ یکجہتی کیلئےآیاہوں، اپنے لہو سے آزادی کی ناقابل بیان دستان لکھنےوالےکشمیریوں کوسلام پیش ...ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے،صدر مملکت
فروری 5, 20251490صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی ،سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کایوم یکجہتی کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدآزادی کیلئےاپنی غیرمتزلزل حمایت کی تجدید کرتے ہیں ،بھارت کشمیری عوام کوشدیدریاستی جبراورتشددکانشانہ بنارہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بھارتی اقدامات کشمیری ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
فروری 5, 20251980پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت ،جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی ۔ بھارت ...آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار
فروری 5, 20251380آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی چیمپئنزٹرافی میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزٹخنےکی تکلیف کی وجہ سےابھی تک باؤلنگ شروع نہیں کرسکے،ان کی غیر موجودگی میں سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں سٹیو سمتھ کپتانی کر رہے ہیں۔ آسٹریلوی ہیڈ ...راکھی ساونت نےمفتی قوی سےشادی کیلئے’ہاں‘کردی
فروری 5, 20251440مفتی قوی بھی قبول ہیں، میں کسی مولانا سے شادی کیلئے مر رہی ہوں ۔ راکھی ساونت نے مفتی قوی سے شادی کیلئے’’ہاں‘‘کردی ۔ مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی ...مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم
فروری 5, 20251490ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم،پاکستان ریلویز نے جدیدیت کی جانب انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق رابطہ ایپلی کیشن تیار کر لی ۔ رابطہ اپیلیکشن کے ذریعے گھر بیٹھے سیٹ کی بکنگ کے علاوہ دیگر معلومات بھی حاصل ...دنیا کے9 ممالک سے گزرنے والا دریا ، جس پر کوئی پل نہیں
فروری 5, 20251620دنیا کے9 سے زائدممالک سے گزرنے والاطویل ترین دریا کون سا ہے؟اس دریا کا کیا نام ہے اور اس پر آج تک کوئی پُل کیوں نہیں تعمیر کیاجا سکا؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دریائے ایمیزون دنیا کے سب سے حیرت انگیز قدرتی عجائبات میں سے ایک ہے، یہ پیرو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









