Author: Omer Zaheer
وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں
اپریل 26, 20251400وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی عمر65سال سےزائدہووہ اپنا پرانا کروناویکسین کارڈبھی ہمراہ لازمی رکھیں۔ کارڈ نہ ہونے کی صورت میں صرف 65 سال سے زائد العمر عازمین نزدیکی حاجی کیمپ سے کورونا ویکسین لگوا کر ...190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوراہلیہ کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اپریل 26, 20252780190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں۔ عدالت نے190ملین پاؤنڈکیس کےفیصلےکےخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کےلئےمقررکردیں۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس محمدآصف 30اپریل کوبانی پی ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
اپریل 26, 20254940بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ہوئی گرمی اورہیٹ ویوکےباعث محکمہ تعلیم پنجاب نےتعلیمی اداروں موسم گرماکی تعطیلات جلددینےکافیصلہ کرلیااور اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم ...پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی
اپریل 26, 20251430قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام آبادسے29اپریل کوروانہ ہوگی۔جبکہ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سےپی آئی اےکی پروازبھی اسی دن مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔اولیاکےشہرملتان سے پی آئی اےکی پہلی حج پرواز29اپریل کومدینہ منورہ روانہ ہوگی۔ پنجاب کےدارالحکومت لاہورسےپی ...سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو
اپریل 26, 20251330چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ہمارارہے گا، پورا پاکستان مل کربھارت کومنہ توڑجواب دےگا،ہرپاکستانی سندھودریاکاسفیرہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بارڈرپرپاک فوج بھارت کومنہ توڑجواب دےگی،کینالزمعاملےپرن لیگ اورپی پی کامعاہدہ ہوا،صوبوں کی مرضی کےبغیرکوئی نئی ...پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،عظمیٰ بخاری
اپریل 26, 20251430وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پاکستان نےپہلگام واقعہ کی مذمت کی،پہلگام واقعہ کے10منٹ بعدایف آئی آردرج کردی جاتی ہے،جعفرایکسپریس واقعہ پر بھارتی میڈیا سیاست کرنےسےبازنہ آیا،جعفرایکسپریس واقعہ میں تمام یرغمالیوں کوچندگھنٹوں میں ...پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 20251370ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال ، وفاقی حکومت نے پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین سروس کو بحال کر دیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے خوشحال ایکسپریس سروس کی بحالی کا افتتاح کیا۔ٹرین کی بحالی کے موقع ...طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف
اپریل 26, 20252160طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف، سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی اوپو نے اپنی ’کے‘ سیریز کو بڑھاتے ہوئے اس کا طاقتور بیٹری کا حامل فون متعارف کروادیا۔ اوپو نے ’کے 13‘ کو 7 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 80 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ ...فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 20251830سیاحت کے فروغ کیلئے فیصل آباد میں ڈبل ڈیکر بس متعارف، فیصل آباد کو دیکھنے کے شوقین سیاحوں اور شہریوں کو تفریح کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کارپوریٹ سیکٹر کیلئے خصوصی ٹور سروس متعارف کروائی گئی ہے۔ سروس کے تحت شہریوں سمیت کارپوریٹ سیکٹر کے افراد پاکستان کے مانچسٹر کہلانے ...نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
اپریل 26, 20253000طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ،خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









