Author: Omer Zaheer
ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی
اپریل 26, 20252000سورج آنکھیں دکھانے لگا ،ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 اپریل سے ہوا کا دباؤ بالائی فضا میں داخل ہوگا جو 27 اپریل سے ملک کے ...پاک بھارت کشیدگی پرامریکی صدرٹرمپ نےبھی لب کشائی کردی
اپریل 26, 20251430پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہےجس پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور بھارت کسی نہ کسی طرح اس مسئلے کو خود ہی حل کر لیں گے۔ ان کے درمیان ہمیشہ سے بڑی کشیدگی رہی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہناتھاکہ دونوں ...پی ایس ایل10:کنگزکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےایک اورکامیابی حاصل کرلی
اپریل 26, 20251440پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے پندرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگزکو5رن سے شکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کراچی کنگز کےکپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئے19.3 اوورز میں 142 ...بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد،سینیٹ میں مذمتی قراردادمنظور
اپریل 25, 20251970بھارتی جارحیت اوراقدامات کےخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد ہوگئی، سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں بھارتی جارحیت اور اقدامات کےخلاف سینیٹ سےمذمتی قراردادمنظورکرلی گئی۔ قراردادنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےایوان میں پیش کی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ پاکستان دہشتگردی کی ہرشکل میں ...پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری
اپریل 25, 20251880صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی،محسن نقوی نے پہلگام واقعہ کےبعدبھارت کےغیرذمہ درانہ اقدامات کےتناظرمیں بریفنگ دی۔وزیرداخلہ نےصدرآصف علی زرداری کوقومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں بارےبریف کیا۔محسن نقوی نےبھارت کےغیرذمہ دارانہ اقدامات ...پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
اپریل 25, 20251190وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعظم کونیلامی کےطریقہ کار،درکارمدت اورنیلامی میں شرکت کیلئےشرائط سےآگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پی آئی اےکی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 20251910سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 300روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 48ہزار 700روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2ہزار 833 روپے کمی ہونے سے 10گرام سونا 2لاکھ 98ہزار ...یوکرین حملوں پرخوش نہیں:روس بس کردو،امن معاہدہ کرلو،امریکا
اپریل 25, 20252030امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں،روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرین پرمیزائل حملوں کےبعدصدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن پربرہم ۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ پیوٹن سےکہتاہوں یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں ہوں،ایک ہفتےمیں5ہزارفوجی ہلاک ہورہے ہیں،بہت بری صورت حال ہے،روس کوخبردارکررہاہوں بمباری ...پاکستان ،بھارت کےدرمیان بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں ،امریکا
اپریل 25, 20252210امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہےہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ تناؤ کا تذکرہ امریکی محکمۂ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران بھی ہوا۔ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکہ ’تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کر رہا ...پہلگام واقعہ: اقوام متحدہ کا پاکستان ،بھارت کو تحمل کا مشورہ
اپریل 25, 20251390پہلگام واقعہ کےبعد اقوام متحدہ نے پاکستان اوربھارت کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن ڈویارک نے کہا کہ سیکریٹری جنرل نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں حکومتوں سے ’براہ راست رابطہ نہیں کیا۔‘ لیکن وہ ’تشویش کے ساتھ صورتحال پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









