• مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کردئیے

    149
    0
    سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں فریقین کونوٹسزجاری کردئیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس کی سماعت کی، بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی شامل تھے جبکہ جسٹس نعیم اختر ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ

    183
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ 56ہزار 100روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 5ہزار 232روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا 3لاکھ 5ہزار 300روپے کاہوگیا۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت ...
  • لوئرکورٹ میں ججزٹرانسفرکوسپورٹ کرتاہوں،چیف جسٹس

    130
    0
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ میں ایک ہائیکورٹ سے دوسرے ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو سپورٹ کرتا ہوں۔ یہ بات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے ملاقات میں کہی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاکہناتھا کہ ہم نےایک وفدکی صورت میں چین کادورہ کیا،5رکنی وفدمیں ...
  • نفرتیں عوام نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں، بشریٰ انصاری

    237
    0
    شوبزانڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ اصل میں نفرتیں عوام میں نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پر بھارت کی جانب سےپہلگام واقعہ کےبعدپاکستان مخالف بیانات پردوٹوک موقف اپناتےہوئےجاوید اختر کو تنقید ...
  • سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا روسی خلائی مشن زمین پر کب گرے گا؟

    196
    0
    1972 میں سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا خلائی مشن زمین پر گرنےوالا ہے۔ سوویت یونین کی طرف سے 1972 میں لانچ کیا گیا یہ سپیس کرافٹ 10 مئی کے آس پاس زمین پر گرنے والا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ کہاں گرے گا۔ کاسموس(Kosmos) 482 نامی مشن ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر:گیارہ ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل

    213
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، گیارہ ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ،طلبا کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ،پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر مدت میں 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا۔ سرکاری سکولوں کی 580 بوسیدہ ترین اور ...
  • اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں،عمرایوب

    146
    0
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نےکہاہےکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےنکتہ اعتراض پراظہارخیال کرتےہوئےکہاکہ آپ نےوعدہ کیاتھامیری تقریر میڈیاپرپوری دکھائی جائےگی،میری تقریرکاٹ دی گئی،یکجہتی اورپاکستان کی بات کی۔ قائدحزب اختلاف نےمزیدکہاکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں تو بتا دیں، ہمارےلیڈرکےساتھ ...
  • ییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ:مریم نوازنے اہم ہدایت کردی

    125
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبےکےلئے عوام کی سہولت کےمطابق روٹس کا تعین کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں ییلولائن ماس ٹرانزٹ سسٹم کی فیزیبلٹی سٹڈی رپورٹ پیش کی گئی۔پنجاب میں ایکوفرینڈلی ای ٹیکسی ...
  • نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم کاپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش

    233
    0
    پہلگام واقعہ کےبعدکی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم نےپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش کیا۔ اوآئی سی نےکشیدگی میں کمی پرزوردیااورجموں وکشمیرکےعوام کےلئےحق خودارادیت کی حمایت کااعادہ کیا۔ اوآئی سی نےمشترکہ بیان جاری کیاجس میں کہاگیاکہ پاکستان کےخلاف بےبنیادالزام عائدکرکےبھارت خطےمیں کشیدگی کوہوادےرہاہے،بھارت کےالزامات سےپہلےسےہی غیرمستحکم صورت حال مزیدخراب ہونےکاخطرہ ہے۔ مشترکہ بیان ...
  • سعودی ایئر لائن کیلئے عالمی اعزاز: پاکستانی مسافروں کو بہتر سروس ملے گی

    203
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ایئر لائن نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی مسافروں کو بھی عالمی سروس ملے گی۔ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ ایئر نے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں منعقدہ ورلڈ ٹریول کیٹرنگ اینڈ آن بورڈ سروسز ایکسپو 2025 میں ٹریول پلس ایئر ...