• لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

    183
    0
    لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ججزتقرری کیلئےقائم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئے8سیشن ججزکےناموں پرغور ہوگا۔ جس میں راجہ غضنفرعلی خان،قیصرنذیربٹ،اکمل خان،تنویراحمدشیخ کےنام زیرغورآئیں گےجبکہ جزیلہ اسلم ،طارق محمودباجوہ ،شاہدہ سعیداوراکبرگل خان کےناموں پربھی غور ہوگا۔
  • پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے

    159
    0
    پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرلاہورپہنچ گئے،صدرمملکت آصف زرداری صدرن لیگ نوازشریف سےملاقات کریں گے،ملاقات میں پیپلزپارٹی کوپنجاب میں درپیش مسائل پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات میں گورنرپنجاب سردارسلیم حیدربھی موجوں ہوں ...
  • شعبہ تعلیم میں انقلاب :ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ

    209
    0
    طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے مزید 50 سینٹر بنائیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے مجوزہ ...
  • لاہورمیں نئی اور جدید سفری سہولیات متعارف، پہلی ٹرام کب چلے گی؟

    268
    0
    مسافروں کیلئےمیٹرو بس اور اورنج ٹرین کے بعد نئی سفری سہولت متعارف،لاہور میں پہلی ٹرام کب چلے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شاپ اینڈ رائیڈ ٹرام کے نام سے رواں سال 2025 میں لاہوریوں کو پہلی ٹرام کا تحفہ ملے گا۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پہلی ٹرام چلانے کیلئے ایل ...
  • واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف

    131
    0
    واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف،دنیا بھر میں انسٹنٹ میسجنگ کیلئے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نےاپنانیا فیچروائس میسج ٹرانسکرپٹ کو متعارف کروا دیا۔ جو صارفین کو موصول شدہ وائس میسجز کو تحریری متن میں پڑھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔واٹس ایپ کا یہ ...
  • وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا

    141
    0
    وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقدہوئی صدرمملکت آصف علی زرداری نےنئے وفاقی وزرا سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا موجود تھے۔ حنیف عباسی،معین ...
  • چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ منسوخ

    198
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ شیڈول تھا،پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی پھرلوٹ آئی

    171
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہےجس سے سردی ایک بارپھرلوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن میں بارش ہوئی جبکہ گرین ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،کینال روڈ،جیل روڈ اورمال روڈپربھی بادل برسیں۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ گڑھی شاہو،شادمان،شاہ جمال ،اچھرہ،شاہدرہ اورباغبان پورہ میں رم جھم ہوئی دوسری ...
  • چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا

    235
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،،افغانستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیاانہوں نےانگلینڈ کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر325رنزبنائے۔ہدف کےتعاقب میں انگلینڈکی پوری ٹیم آخری اوور میں ...
  • پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف

    167
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ازبکستان کےدورےپرہیں،وہاں پرمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی خوشحالی اور ترقی ...