Author: Omer Zaheer
مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ
مئی 7, 20252410مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں800روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگئی۔ جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 684روپے کا اضافہ ہونے سے 10گرام سونا 3لاکھ 5ہزار 984روپے کاہوگیا۔ فی ...بھارت نےپھرامن کوخطرےمیں ڈالا،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا،بلاول بھٹو
مئی 7, 20251990چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نےپھرامن کو خطرےمیں ڈالاہے،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ بھارتی بزدلانہ حملےمیں شہیدافرادکےاہل خانہ سےگہری ہمدردی رکھتا ہوں، یہ بھارت کی طرف سےبلااشتعال اورجان بوجھ کرجنگ کی کارروائی تھی،پچھلے دوہفتوں سےبھارتی ...عالمی رہنماؤں کاپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور
مئی 7, 20251720عالمی رہنماؤں نےپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور دیا۔ فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول بیروٹ نےکہاکہ پاکستان اوربھارت تحمل کامظاہرہ کریں،پاکستان اوربھارت میں تصادم سےکچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انڈونیشیانےپاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےکامطالبہ کرتےہوئے فریقین سے بحران کےحل کیلئےبات چیت کوترجیح دینےپرزوردیا۔ جرمنی نےبھی پاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےپرزوردیتےہوئےتشددکی روک تھام ...بھارت کےبزدلانہ حملےپرناظم الاموردفترخارجہ طلب،پاکستان کا شدید احتجاج
مئی 7, 20251480بھارت کے بزدلانہ حملے پرپاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری شہید اور زخمی ہوئے ...میٹا کا فیس بک میں اہم اور بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان
مئی 7, 20252870فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک میں اہم اور بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اگر بطورِ فیس بک صارف آپ کو بھی بہت زیادہ سپام پوسٹس نظر آتی ہیں تو یہ محض آپ کا احساس نہیں، بلکہ کمپنی نے ...بھارتی جارحیت:پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی ہوگی یانہیں؟پی سی بی کابڑااعلان
مئی 7, 20251260پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نےپی ایس ایل کےشیڈول میں تبدیلی نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ رات کی تاریکی میں بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کےباوجودپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے تصدیق کی ہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کاراولپنڈی میں آج ہونےوالامیچ اپنےشیڈول کےمطابق ہوگا۔اورآئندہ کےمیچزبھی اپنےوقت ...ٹرمپ نےبھارت کےبزدلانہ حملےکوشرمناک قراردیدیا
مئی 7, 20251410امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کےرات کی تاریکی میں پاکستان پرحملےکوشرمناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ بھارت نےپاکستان اورآزادجموں وکشمیرمیں رات کی تاریکی میں مختلف مقامات پرحملےکرکےشرمناک کام کیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ چند گھنٹوں میں ہونے والی اشتعال انگیزی ...پاک فضائیہ کاسخت ردعمل:بھارتی فوج نے سفیدجھنڈا لہر کر شکست تسلیم کرلی
مئی 7, 20251190دشمن کےجواب میں پاک فضائیہ کےسخت ردعمل پربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔ ذرائع کےمطابق بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد ...دشمن کابزدلانہ وار:پاک فضائیہ کابھرپورجواب،5بھارتی طیارے مار گرائے
مئی 7, 20252020دشمن کےبزدلانہ وارکےجواب میں پاک فضائیہ نےبھرپورمنہ توڑجواب دیتےہوئے5بھارتی طیارے مارگرائےاوربریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کردیا۔ بھارتی حملے میں بچے سمیت26شہری شہیدجبکہ 46زخمی ہوئے۔ بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بھارت کے 5 طیارے مار گرائے اور بھارتی فوج ...بھارتی جارحیت:وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس شروع
مئی 7, 20252280پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اورسروسزچیفس بھی شریک ہیں،جبکہ اجلاس میں وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









