Author: Omer Zaheer
ایران،امریکامذاکرات،آیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیدیا
مئی 21, 20251470ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کاکہناتھاکہ امریکاسے جوہری مذاکرات کاکوئی نتیجہ نکلنےکاامکان نہیں،ہم نہیں سمجھتےکہ امریکاکےساتھ مذاکرات سےکوئی نتائج نکلیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایرانی ...پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
مئی 21, 20252080پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹریننگ سیشنزمیں حصہ لےگی۔ پی سی بی کامزیدکہناہےکہ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان سیریزکاپہلامیچ 28 مئی کوکھیلاجائےگا،جبکہ دوسرامیچ 30مئی اورتیسرامیچ یکم جون کوکھیلا جائے گا۔تمام میچزرات ...گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
مئی 21, 20252250سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ...گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
مئی 21, 20251890شدید گرمی میں عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی 1روپے37پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائرکردی گئی۔ ماہ اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کے ...بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
مئی 21, 20251500بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی آغا کپتان برقرار، مائیک ہیسن پہلی بار بطور ہیڈ کوچ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ 3 میچوں پر ...پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدودکی بندش میں ایک ماہ کے اضافے کا فیصلہ
مئی 21, 20251390پاکستانی فضائی حدود بھارت کی ائیر لائنز کےلیے مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو بھارتی ائیر لائنز کےلیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بند کردی تھیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ...اوگراکاگیس کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
مئی 21, 20251290اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں میں تبدیلی سے متعلق سمری حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ سفارشات کے مطابق سوئی سدرن کے ...حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
مئی 20, 20252560آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی اعلیٰ حکمت عملی پروفاقی حکومت نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)کوفیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دینےکی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلئےگئے۔اجلاس کےبعدوزیراعظم ہاؤس کی طرف سےاعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیےکےمطابق حکومت پاکستان نے آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی ...ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
مئی 20, 20251730ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔دیگرججزمیں ...روس،یوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے،ٹرمپ
مئی 20, 20251180امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس اوریوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک پیغام لکھاجس میں اُن کاکہناتھاکہ روسی صدر پیوٹن سے ٹیلی فون پر 2 گھنٹے بات ہوئی جو ان کے خیال میں اچھی رہی۔ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ روس یوکرین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









