Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
پیر, ستمبر 21
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 688)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • اہم خبریں

    26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    174
    0
    26نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت ...
  • کھیل

    پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    144
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی اوربنگلہ دیش کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،محسن نقوی بنگلہ دیشی حکام کودورہ پاکستان کےلئے قائل کرنےمیں کامیاب ہوگئے۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ ...
  • تازہ ترین

    ہماری پہلی ترجیح امن ،شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    156
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے،پاکستان کی قوم نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلی بھی کہتا رہا ہوں، اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ ...
  • اہم خبریں

    حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    311
    0
    وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک بھرکےتمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارےاورسرکاری دفاتربندرہیں گے۔ یادرہےکہ سندھ حکومت نے بھی گزشتہ روز یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا، ...
  • کھیل

    پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    160
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے (پی ایس ایل)کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈ وارنر نےٹاس جیت کراسلام آبادیونائیٹڈکوپہلےبیٹنگ کرنے کی دعوت دی جوکہ خاصی مہنگی پڑھ گئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے ...
  • سائنس/فیچر

    مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ترین ہیں؟

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    167
    0
    مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ہیں؟مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی پیشگوئی نے سب کو حیران کر دیا۔ مصنوعی ذہانت موجودہ دور کی اہم ترین پیشرفت ہے، جہاں اس کی مدد سے گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہوجاتا ہے، وہیں یہ افرادی قوت ...
  • سائنس/فیچر

    ایپل کا نیا اے آئی ماڈل:آئی فونز میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا امکان

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    279
    0
    ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فونز میں ایسی بڑی تبدیلی متعارف کروائے جانے کا امکان، جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ایپل کا نیا اے آئی ماڈل ،جو تصاویر کو 3 ڈی مناظر میں تبدیل کرسکے گا۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فونز میں ایک ...
  • پاکستان

    پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟ تازہ ترین فہرست جاری

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    205
    0
    پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ،پاکستانیوں کیلئے ویزافری ممالک کون سے ہیں؟ہینلے اینڈ پارٹنرز نے اپنی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔ پاکستانیوں کیلئے ویزا فری ممالک کی تلاش ہمیشہ ایک چیلنج رہا ہے، تاہم سرمایہ کاری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے حال ہی میں ایسے ممالک کی فہرست جاری کی ...
  • اہم خبریں

    طلبا کیلئے خوشخبری: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    365
    0
    طلبا کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے شیڈول جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندارحیات نےپنجاب کےتعلیمی اداروں میں 28مئی 2025بروزبدھ سےموسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔جو 9 اگست 2025 ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ وزیرتعلیم پنجاب کاکہناہےکہ 28مئی تک سکولوں ...
  • پاکستان

    عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح

    Omer Zaheer
    مئی 20, 2025
    161
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیرمملکت بلال اظہر کیانی نے سوہاوہ اور جہلم ریلوے سٹیشن پر عوام ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح کیا اور متعلقہ حکام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے ...
1 … 686 687 688 689 690 … 1,213

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔