Author: Omer Zaheer
یوٹیوب میوزک صارفین کیلئے خوشخبری، ایک اوربہترین فیچر متعارف
اپریل 22, 20251540یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، یوٹیوب میوزک میں ایک اوربہترین فیچر متعارف ،اگر آپ بھی یوٹیوب میوزک پر گانے سننا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل نے اس میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے
اپریل 22, 20251970پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے۔ارتھ ڈے منانے کا مقصد ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ دنیا میں پہلی مرتبہ ارتھ ڈے 1970 میں منایا گیا اور ماحولیات کی بقاء کیلئے کوششوں کا آغاز ہوا،یوں اس سال ارتھ ڈے کی 55 ویں ...تعلیم بھی اور صحت بھی: سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ
اپریل 22, 20251940طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، تعلیم بھی، صحت بھی،سکولوں میں کھانا دینے کے پروگرام میں توسیع کا فیصلہ، پنجاب میں سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبا و طالبات کو مفت کھانا دینے کے منصوبے کو مزید 10 اضلاع ...پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، سوزوکی سب سے آگے
اپریل 22, 20251440پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، سوزوکی آلٹو گاڑی سب سے آگے۔ مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 9 ماہ پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر کیلئے خوش آئند ثابت ہوا اور اس دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی تازہ ترین رپورٹ ...کہاں گرمی کی لہر، کہاں تیز ہوا کیساتھ بارش ہو گی؟جانیے،موسم کا احوال
اپریل 22, 20251490کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات میں گرج چمک کیساتھ بارش ...سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
اپریل 22, 20252060سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،16نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈاکےمطابق وزارت تجارت کی پی ایس ڈی پی سےمتعلق بجٹ تجاویزپیش ہو ں گی،سینیٹ اجلاس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش ہونگی ،نجی میڈیکل کالجزمیں ریبیٹ ریگولیشن پرعملدرآمدنہ ہونے کی رپورٹ پیش ہوگی۔ ایجنڈا کےمطابق ماڈل کالجزکی56خاتون اساتذہ کی مستقلی پررپورٹ پیش ...جی ایچ کیوحملہ کیس:التوامانگنےپرپنجاب حکومت کے پراسیکیوٹرکی سرزنش
اپریل 22, 20251280جی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ رشیدکی بریت کی اپیل پرالتوامانگنےپرسپریم کورٹ نےپنجاب حکومت کےسپیشل پراسیکیوٹرکی سرزنش کردی۔ جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےسپیشل پراسیکیوٹراورشیخ رشیدکےوکیل سرداررازق عدالت میں پیش ہوئے۔ پنجاب حکومت ...پی ایس ایل10:کنگزنےسنسی خیزمقابلےکےبعدزلمی کو2وکٹوں سےہرادیا
اپریل 22, 20252010پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کے گروپ میچ میں کراچی کنگزنےسنسی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو2وکٹوں سےہرادیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگیارہویں میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرنےپشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔پشاورزلمی نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 8وکٹوں کےنقصان پر147رنزبنائے۔کراچی کنگز نے 148 رنز ...پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
اپریل 21, 20252000پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کردئیےگئے۔ روانڈاکےوزیرخارجہ اولیور جین پیٹرک ندوہنگیرے اسلام آبادمیں وزارت خارجہ پہنچے،جہاں وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےاُن کاپرتپاک استقبال کیا۔ دونوں وزراخا رجہ نےمشترکہ پریس کانفرنس کی،جس میں اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ روانڈاکےوزیرخارجہ کی پاکستان آمدکاخیرمقدم کرتےہیں،روانڈاکےوزیرخارجہ سےمثبت بات چیت ہوئی،روانڈاکےوزیرخارجہ نےاسلام آبادمیں ہائی کمیشن کاافتتاح ...جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا
اپریل 21, 20251380سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب کاانعقادسپریم کورٹ میں کیاگیاجس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیا۔،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









