Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
دسمبر 20, 20241090سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ بارکےسابق8صدورکی جانب سے26ویں آئینی ترمیم کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکی گئی، درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد ...الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کاایک اور بڑا حکم
دسمبر 20, 20241640عدالت نےاسلام آباد کے حلقے این اے 48 سے بھی حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی امیدوارعلی بخاری کی درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت علی بخاری اور دیگر وکلاء عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نےاین اے 47 کے بعد این اے 48 کی ...جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی ملتوی
دسمبر 20, 20241480جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس میں عدالت نے سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،شاہ محمودقریشی ،شبلی فرازاورواثق قیوم ودیگرکےخلاف جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت شبلی فراز اورواثق قیوم عدالت میں پیش ہوئے ۔ ...نادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
دسمبر 20, 20241430نادرانےپنشنرزاوربزرگ شہریوں کےانگلیوں کےنشانات مدہم ہوجانے پر مشکلات کےباعث نیانظام متعارف کروانےکافیصلہ کرلیا۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)میں مشاورتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں عوامی مسائل سمیت دیگرپہلوزیرغورآئے،اس میں سب سےبڑامسئلہ شناخت کی تصدیق کابھی زیرغورآیا ۔ نادرا کی جانب سے ریگولیٹرز اور شہریوں کو کسی رکاوٹ کے بغیر ...پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سےمتعلق تحفظات واضح ہیں،امریکہ
دسمبر 20, 2024840امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان ویدانت پٹیل نےکہاہےکہ پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان ویدانت پٹیل کاپریس کانفرنس کےدوران کہناتھاکہ امریکہ عالمی عدم پھیلاؤکےنظام کوبرقراررکھنےکیلئےپرعزم ہے ،پاکستان امریکہ کاایک اہم شراکت دارہے۔ صحافیوں کی جانب سےترجمان سےپاکستانی بیلسٹک پروگرام پرعائدپابندیوں ...واٹس ایپ کا کاروباری افراد کیلئے نیا دلچسپ اے آئی فیچر متعارف
دسمبر 20, 20241730واٹس ایپ کا کاروباری افراد کیلئے نیا دلچسپ اے آئی فیچر متعارف،میٹا کی فوری پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کاروباری اداروں کیلئے کار آمد اے آئی فیچر متعارف کروانے کی تیاری کر لی۔ واٹس ایپ بیٹا انفو رپورٹ کے مطابق اس نئے فیچر کو اپنانے ...جنوبی افریقہ سےسیریزجیتنےپروزیراعظم کی قومی ٹیم کومبارکباد
دسمبر 20, 20241320وزیراعظم شہبازشریف نےجنوبی افریقہ سےون ڈےسیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبا رک باددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں،کوچز،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور متعلقہ حکام کی محنت پرپذیرائی کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نےجنوبی افریقہ میں شاندارکم بیک کیا،ون ڈے سیریزمیں کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اورغلطیوں سےسیکھنےکی بدولت ممکن ہوئی،پرامیدہوں ...پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا،محمدرضوان
دسمبر 20, 20241320قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ جنوبی افریقہ سےمیچ جیتنےکےبعد میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ صائم ایوب نےاچھاآغازدیا،بابرکےساتھ میری شراکت اچھی رہی،کامران غلام کی اننگزنےجنوبی افریقہ کومیچ سےدورکردیا،مجھےکامران پربھروسہ تھالیکن انہوں نےامیدسےبڑھ کرپرفارم کیا،شاہین آفریدی،نسیم شاہ اورابراراحمدنےزبردست بولنگ کی۔ واضح رہےکہ قومی ٹیم ...پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
دسمبر 20, 20244500پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔کس صوبے میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ہوں گی؟ تمام تر تفصیلات آگئیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبرتک تعطیلات ہوں گی۔ محکمہ ...سردی کی شدت میں اضافہ: محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
دسمبر 20, 20241240آئندہ چندروزتک سردی کی شدت میں اضافہ ہونےکاامکان ہےمحکمہ موسمیات نے خبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24گھنٹوں میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم شدید سرد رہے گا،مری،گلیات اورگردونواح میں موسم شدید سرد رہے گا ،جبکہ کشمیرمیں موسم شدیدسرداورخشک رہنے کابھی امکان ہے،کوٹلی،راولاکوٹ اورگردونواح میں کہراپڑنےکی توقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









