Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اُردو میں ہوگی
اپریل 7, 20251910پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اردو میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری فراہم کی جائے گی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کا ...عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی
اپریل 7, 202511960چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی،عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ ماہرین فلکیات نے متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کی پیشگوئی کر دی۔اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کی جانب سے ہفتہ وار فلکیاتی پیشگوئیوں کے مطابق عید الاضحی 6 جون 2025 بروز جمعہ کو ہونے کی توقع ...حکومت کی مسلسل کوششوں سےمہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا،نوازشریف
اپریل 5, 20251510قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا۔ صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نےبجلی کی قیمتوں میں کمی پرعوام کومبارک دی ۔ نوازشریف کاکہناتھاکہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سےمہنگائی اورکم ہوگی،الحمداللہ معیشت میں بہتری سےعام آدمی کی زندگی میں بہتری آرہی ہے،حکومت غریبوں ...پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کرسامنے آ گئے،کارکن مایوس
اپریل 5, 20252180تحریک انصاف کا مضبوط سیاسی قلعہ خیبر پختونخوا پارٹی میں اختلافات کا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔جس سےپارٹی کارکن مایوسی کا شکار ہیں۔ پارٹی ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت اعظم سواتی، تیمور جھگڑا، اسد قیصر اور دیگر رہنماوں کے اختلافات کے باعث پارٹی کارکن ...صدرآصف زرداری کی طبیعت بہترہے،پریشانی کی بات نہیں، ڈاکٹر عاصم حسین
اپریل 5, 20251960ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہترہے ،پریشانی کی بات نہیں۔ کراچی میں معالج صدرزرداری ڈاکٹرعاصم حسین کا صدرمملکت کی طبیعت بارے بریفنگ دیتےہوئے کہنا تھاکہ میں اپنافرض سمجھتاہوں کہ آپ سب کوبتاؤں اصل میں ہواکیاتھا،عیدکی نمازمیں صدرآصف زرداری کی طبیعت خراب ہوئی تھی،میں رات کونوابشاہ پہنچاتواندازہ ...بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
اپریل 5, 20252090ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ ...پی ایس ایل 10 : لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری
اپریل 5, 20252610طلبا کیلئے اہم خبر، پی ایس ایل کے دوران لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے دوران لاہور کے مختلف سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن محکمہ تعلیم پنجاب ...مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے
اپریل 5, 20252680مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔ قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ورسٹائل قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 31 برس بیت گئے، غلام فرید صابری اور ان کے بھائی مقبول صابری کی جوڑی نے انیس سو ستر ...معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
اپریل 5, 20251590وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،معیشت درست سمت پرگامزن ہے،ملک میں معاشی استحکام کےمثبت اثرات نظرآناشروع ہوگئے ہیں ،معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہورہاہے،ہم نےلوکل ایل سیزکھولنی ...پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری
اپریل 5, 20251540صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ری کا کہنا تھاکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی حکومت کاعوام کیلئےبہترین تحفہ ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سےعوام اورصنعتوں کوفائدہ ہوگا،آئی ایم ایف کوبھی اس بات پرراضی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









