Author: Omer Zaheer
وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں
مئی 3, 20253420وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں،امریکاکادفاعی بجٹ کتناہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کےمطابق امریکاکادفاعی بجٹ1ہزارارب ڈالر سے تجاوزکرنےکاامکان ہے،ہوم لینڈسیکیورٹی کےاخراجات میں65فیصداضافہ کیاجائےگا،دفاع کےعلاوہ باقی اخراجات میں23فیصدتک کمی کی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں کہاگیاکہ غیردفاعی اخراجات میں163ارب ڈالرکمی کاامکان ہے،توانائی کے محکمےکےبجٹ میں15ارب ڈالرکمی کی ...بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دےجوتنازع کاباعث بنے،امریکا
مئی 3, 20252830امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دے جو تنازع کاباعث بنے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بھارت کونیاتنازع کھڑانہ کرنےکی وارننگ دیتےہوئےامریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ دوجوہری طاقتوں کےدرمیان گرماگرمی پرتشویش ہے،پاکستان دہشتگردی کےخلاف بھارت کےساتھ تعاون کرے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جےڈی وینس کامزیدکہناتھاکہ بھارت ایساکوئی ردعمل ...بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،عطااللہ تارڑ
مئی 3, 20251870وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاترک میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی افواج دنیاکی بہترین پیشہ ورانہ فورسزہیں،ہماری افواج ایل اوسی پر ہرجارحیت سےنمٹنےکیلئےتیارہیں،ہمارےپاس معتبر معلومات تھیں بھارت کارروائی کی تیاری کررہاتھا۔پاکستان ہراقدام اپنےاوراپنی قوم کےدفاع کیلئے اٹھا رہاہے۔ عطااللہ تارڑ کامزیڈکہناتھاکہ ہم نےکبھی حملہ ...عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز
مئی 3, 20251640وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب کی تعبیر ہے ،پچھلی حکومتوں نے دہائیوں میں بھی33ہزارگھرتعمیرنہیں کیے،پنجاب کےمستحق اورنادارافرادکیلئےکام جاری رہےگا،پنجاب حکومت کےہرمنصوبےکی تکمیل پرنوازشریف بہت خوش ہوتےہیں۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام ...عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
مئی 3, 20251770بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق باجوہ پرمشتمل 2رکنی بینچ سماعت کرےگا، رجسٹرارآفس نےدرخواستیں سماعت کیلئےمقررکرنےسےمتعلق کازلسٹ جاری کردی۔ لاہورہائیکورٹ نےپراسیکیوشن کوحتمی دلائل کیلئےطلب کررکھاہے۔ واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی ...انڈیانےحملہ کیاتوآنیوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے، عمرایوب
مئی 3, 20251290قومی اسمبلی قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ انڈیانےحملہ کیا توآنے والےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ محب وطن شہری پرمقدمات بنائے گئے،ہماری قیادت نےپاکستان اورجمہوریت کیلئے آواز اٹھائی ہے،انڈیاجنگی مشقیں کررہاہے۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ شہبازشریف نےتقریرکی کہ پاکستان واقعہ میں ملوث نہیں،بانی پی ٹی آئی نے کہا ...سپیس ایکس کا مقابلہ : ایمیزون نے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا
مئی 3, 20251320سپیس ایکس کا مقابلہ، ایمیزون نے بھی خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ سپیس ایکس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے، ...رواں سال2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکا
مئی 3, 20252020رواں سال امریکا آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ،2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکالگنےکاامکان ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور تجارتی پالیسیوں کے باعث 2025ء میں امریکی سیاحتی شعبے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق مارچ میں غیر ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مئی 3, 20251520پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی ...ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا
مئی 3, 20251620ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ پاکستان ریلویز نے رئیل ٹائم آن لائن نگرانی کرنے کیلئے انجنوں کو جدید آلات سے لیس کردیا ۔ریلوے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی آن لائن ایندھن کی نگرانی کا نظام بھی متعارف کرو دیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









