• دوسراٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کاشکار

    162
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان ٹیم کومشکلات کا سامنا، پاکستان کی آدھی ٹیم 80رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزقومی ٹیم بنگلہ دیشی بولرزکےسامنےبےبس ہوگئی۔پاکستان اپنی دوسری اننگ میں پھرناکام ہوگیا،ایک کےبعدایک کھلاڑی واپس پویلین لوٹتےگئے۔عبداللہ شفیق 10 گیندوں پر 3 اور صائم ایوب 35 گیندوں ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا

    125
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش کےباعث حبس میں کمی اورگرمی کاز ورٹوٹ گیا۔بارش سےموسم خوشگوارہوگیا،شہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ مسلم ٹاؤن،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن میں بارش جبکہ گلبرگ،کلمہ چوک،فردوس مارکیٹ،ظہورالٰہی روڈمیں بھی بادل برسیں۔ پی ڈی ایم ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

    226
    0
    راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان  ٹیم  دوسرے روز 274رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی،جبکہ جواب میں قومی ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےمیچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزتمام کھلاڑ یوں کےآؤٹ ...
  • اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری:مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا

    159
    0
    غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،صہیونی فوج نےبلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ مزید 12 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں مظلوم ...
  • بھارتی فلم’ایمرجنسی‘کوسینسربورڈکےسرٹیفکیٹ کاانتظار

    112
    0
    بھارتی سیاستدان واداکارہ کنگنارناوت کی  فلم’ ایمرجنسی ‘کو سینسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ  کا انتظار ،بورڈ نے ریلیزسےروک دیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارہ کنگنارناوت کااپنےبیان میں کہناتھاکہ سوشل میڈیاپرمیری فلم’ایمرجنسی ‘کےبارےجھوٹی خبرپھیلائی جارہی ہےکہ بھارتی سینسربورڈ نےفلم کوکلیئرکردیاہےجبکہ ایساکچھ نہیں بلکہ بورڈنےفلم سےکچھ مناظرنکالنےکےلئےکہاہےاگروہ مناظرفلم سےنکال دیئے جائےتوفلم میں باقی بچےگاکیا۔ گفتگو ...
  • صدارتی انتخابات:کملاہیرس کومسلمانوں کی حمایت کا امکان

    93
    0
    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کی حمایت کاامکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کورواں سال امریکامیں ہونےوالے صدارتی انتخابات میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ گرین پارٹی کی ...
  • رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں استحکام برقراررہا

    94
    0
    کرنسی مارکیٹ میں استحکام کاسلسلہ رواں ہفتےبھی برقراررہاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ رواں کاروباری ہفتےمیں انٹربینک میں ڈالر4 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ ...
  • خلیل الرحمان قمرکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    124
    0
    معروف ڈرامہ نگاراوررائٹرخلیل الرحمان قمرکیس میں عدالت  نے اہم ہدایت جاری کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہورہائیکورٹ نےملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ...
  • سانگھڑ:تیل وگیس کاذخیرہ دریافت،388 بیرل یومیہ خام تیل ملےگا

    221
    0
    آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ملکی معیشت کےلئےاچھی خبرسندھ کےضلع سانگھڑمیں تیل وگیس کےبڑےذخائردریافت کرلیےگئے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کےمطابق 2بلوچ کنواں سے68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس جبکہ 388 بیرل یومیہ خام تیل ...
  • پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی پرکتناریلیف دیا؟تفصیلات جاری

    105
    0
    پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں،سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاکہ الحمدللہ لاہور،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد کی پانچ بجلی کمپنیوں کے 35 لاکھ 16 ہزار 877 صارفین کو ریلیف دیاگیا ۔ سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ 201 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کو بلوں میں14 ...