Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی نےسپیکر ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی
فروری 8, 20251400تحریک انصاف نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت پرجواب دیتےہوئے کہناتھاکہ مذاکرات کاچیپٹربندہوگیاہے،سیاسی مذاکرات صرف خواہشات ہی نہیں مستحکم ارادوں سےہوتےہیں،حکومت کےارادےٹھیک تھےنہ ہی نیت اسی لیےتومذاکرات نہیں چل سکے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم نےمذاکرات سنجیدگی سےشروع ...جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے،ٹرمپ
فروری 8, 20251530امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جاپانی وزیراعظم کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ اگلےہفتےبہت سےممالک پراضافی ٹیرف لگائےجارہےہیں۔ صحافی نےڈونلڈٹرمپ سےسوال کیاکہ کیاجاپان پربھی ٹیرف لگےگا،جس پر امریکی صدرنےجواب دینےسےگریزکیا۔ ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ جاپانی سٹیل کمپنی امریکی سٹیل میں بھاری ...پرینیتی کی پریانکا کے بھائی کی شادی میں انٹری،اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں
فروری 8, 20251750بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کزن پریانکا چوپڑا کےبھائی کی شادی میں دھماکےدارانٹری کرکےاختلافات کی افواہوں کوختم کردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈکی اداکارہ پرینیتی چوپڑااور پریانکا چوپڑاکے درمیان اختلافات کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب پرینیتی نے اپنےشوہر راگھو کےہمراہ سدھارتھ چوپڑا کی شادی ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دیدی
فروری 8, 20251470سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دےکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگےسیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈٹیم کےکپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے330رنزبنائے ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 48 ویں اوور میں 252 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کی ...پاکستانی معیشت مثبت سمت پرگامزن:آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب
فروری 8, 20251730ملکی معیشت مثبت سمت پرگامزن ،پاکستان مالی سال کےپہلے6ماہ میں بین الاقوامی مالیت ادارہ (آئی ایم ایف)کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ نےمالی سال کےپہلے6ماہ کےاخراجات وآمدن کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق 2900 ارب ہدف کے مقابلے میں پرائمری سرپلس 3600 ارب روپے تک ...رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 8, 20254100رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار جبکہ آخری عشرے میں بتدریج درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔پی ٹی آئی کی طرف سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی کاردعمل آگیا
فروری 8, 20252300تحریک انصاف کی جانب سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی نےردعمل دےدیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی،اُنہوں نےصرف یہ کہاتھاکہ ان کےدروازےہرکسی کےلئے کھلےہیں،مذاکرات کی دعوت تب دی جائیگی جب حکومت یااپوزیشن خود درخواست کریگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سپیکرایازصادق کاکرداربھی یہی ہےانہوں نےاپنی ...بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع
فروری 8, 20251890بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےاڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی 31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کیس کی سماعت کی۔بشریٰ ...بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا
فروری 8, 20251310بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران نےاڈیالہ جیل کےایڈمن بلاک میں بشریٰ بی بی کوشامل تفتیش کیا۔ بشریٰ بی بی نےجواب دیاکہ میں بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےبعدہی بیان دوں گی۔عمران خان ...عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
فروری 8, 20252040سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ کیس پر 14 فروری کو سماعت کرے گا۔اوورلوڈنگ کیخلاف سابق سینیٹر عباس آفریدی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ عدالت نے گزشتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









