Author: Omer Zaheer
پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کر دیں
مارچ 15, 20251400فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے کی توقع ہے۔ جس کے بعد پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے براہ راست مانچسٹر ...رمضان میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل
مارچ 15, 20251560رمضان المبارک میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو آج معطل کردیاگیا ۔ کراچی سے لاہور پاک بزنس ایکسپریس ساڑھے چار بجے روانہ ہوتی ہے پاک بزنس کے 30 فیصد مسافروں کوتین ...چینی جاسوس کیمرا ،جو خلا سے چہرے پہچان سکتا ہے
مارچ 15, 20251520چین نے ایسا جاسوس کیمرا بنا لیا، جو خلا سے بھی انسانی چہرہ پہچان سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی چینی اکیڈمی آف سائنسز کے ایرو سپیس انفارمیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے تیار کی ہے، جو100 کلومیٹر کے فاصلے سے بھی ملی میٹر کے سائز کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات ...گلوکارہ نصیبولال پرشوہرکامبینہ تشدد،مقدمہ درج
مارچ 15, 20251940پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف گلوکارہ نصیبولال نےاپنےشوہرکےخلاف مبینہ تشددکامقدمہ درج کروادیا۔ گلوکارہ نصیبولال کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں کہاگیاکہ شوہر اکثروبیشترمجھ سےلڑائی جھگڑا کرتاتھاآج گھرکےصحن میں بیٹھی تھی ، شوہر نے بدزبانی کی اور قریب ہی پڑی اینٹ اٹھا کر سر پر مار دی جس سے میرے ...پاکستان اسلام کی محبت،امن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے، وزیراعظم
مارچ 15, 20251720وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اسلام کی محبت اورامن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے۔ اسلاموفوبیاسےنمٹنےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج عالمی برادری کےساتھ اسلاموفوبیاسےنمٹنےکاعالمی دن منارہے ہیں،یہ دن مسلمانوں کودرپیش چیلنجزکی سنگینی کی واضح یاددہانی ہے،پاکستان کواقوام متحدہ میں اس اہم اقدام کی قیادت کرنےپربے حد فخر ہے۔ ...ایشیاکپ اورورلڈکپ ہماراہدف ہے،سلمان آغا
مارچ 15, 20252310قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماراہدف ہے۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ شائقین خوش نہیں،ان کی توقعات پوری نہیں کیں،ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل ہےاورہم نیوزی لینڈجیتنےآئےہیں،حارث رؤف اورشاہین کی ٹی20فارم ون ڈےسےبہترہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ صائم ...پی ایس ایل 10ٹرافی کا تاریخ میں پہلی بارٹورکافیصلہ
مارچ 15, 20252180پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10ٹرافی کوتاریخ میں پہلی بار پاکستان کا ٹور کرانےکافیصلہ کیاگیا۔ پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرداندازکےساتھ کی گئی۔ٹرافی کا نام لومینارا ٹرافی’’The Luminara Trophy‘‘ رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ٹرافی کو پاکستان ...کینیڈا:نئےوزیراعظم مارک کارنی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
مارچ 15, 20251200کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ کینیڈاکےنئےوزیراعظم نےفرانسیسی اورانگریزی دونوں زبانوں میں عہدےکاحلف اٹھایا،مارک کارنی نےٹروڈوکےبعدکینیڈاکے24ویں وزیراعظم کےطورپرحلف اٹھایا۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نےامریکی صدرکاکینیڈاکوامریکی ریاست بنانےکابیان مستردکردیا۔ نومنتخب وزیراعظم مارک کارنی کاکہناتھاکہ کینیڈاکبھی بھی امریکاکاحصہ نہیں بنےگا، ٹرمپ انتظامیہ کےساتھ مل کرکام کرنےکےطریقےتلاش کرسکتےہیں،کینیڈا امریکاسےاحترام کی توقع رکھتاہے۔ مارک کارنی ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
مارچ 15, 2025209026نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کےکیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت چودھری عامرضیاایڈیشنل سیشن جج ویسٹ نےکی۔ بشریٰ بی بی کی طرف سےوکیل شمسہ ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ
مارچ 15, 20251500عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئےسونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جبکہ ایک ہفتےکی مندی کےبعدکرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت63سینٹ کےاضافےسے 67ڈالرہوگئی جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت70سینٹ کےاضافےسے 70.68 ڈالر ہوگئی۔مرمت کےلئےامریکی آئل ریفائنریز کی جزوی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









