Author: Omer Zaheer
صدرآصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،معالج ڈاکٹرعاصم حسین
اپریل 3, 20251500معالج ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ صدرآصف زرداری کےمعالج عاصم حسین کاکہناتھاکہ صدرمملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے۔اُمیدہےکچھ دنوں میں صدرکوہسپتال سےرخصت دےدی جائیگی ۔ ڈاکٹر عاصم کامزید کہناتھاکہ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کےصدر منتخب
اپریل 3, 20251570چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کاصدر منتخب کرلیاگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے شرکت کی۔ اےسی سی کےورچوئل اجلاس میں پاکستان کوصدارت دینےکافیصلہ کیاگیا،جس کے بعد ...پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کوکھانےدیتاہے،عظمیٰ بخاری
اپریل 3, 20251620وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کو کھانے دیتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاچودھری منظورکی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ سندھ والےکہتےہیں ہماراپانی ہے،آپ کہتےیہ پنجاب کاپانی ہے،پیپلزپارٹی پہلےآپس میں طے کرلےیہ کس کاپانی ہے،آپ پنجاب میں رہ کرپنجاب کی لڑائی نہیں لڑسکتے؟ہمیشہ نہروں ...پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے،چودھری منظور
اپریل 3, 20252010رہنماپیپلزپارٹی چودھری منظورحسین نےکہاہےکہ پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے چودھری منظورحسین کاکہناتھاکہ پانی پربھارت پاکستان کےدرمیان مسئلہ ہے،کیاکسانوں کوزمینیں 90دن کیلئےدی جارہی ہیں، باقی 9ماہ کیاکرینگے،پنجاب حکومت کی طرف سےکہاجارہاہےکہ ہم 14ڈی کو بحال کررہے ہیں،ہرصوبےکاحق ہےوہ اپناپانی جسےدینا چاہے دے سکتا ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آپ ...عمران خان سےملاقاتوں پرعملدرآمدنہ کرنےپرتوہین عدالت کی درخواست دائر
اپریل 3, 20251440بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرلارجربینچ فیصلےپرعملدرآمدنہ کرنےپر توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےسلمان اکرم راجہ،شعیب شاہین و دیگر کے ذریعےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکی۔ درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ اورسیکرٹری داخلہ پنجاب کوفریق بنایاگیاجبکہ توہین عدالت درخواست میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوبھی فریق ...آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف
اپریل 3, 20252390شعبہ تعلیم سے اہم خبر، آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف ، پیف کے تحت 2 فیززمیں اب تک 10 ہزار سکولز انفرادی یا این جی اوز کےحوالے کئے جاچکے ہیں۔ فیز ون میں 5689 سکولوں کو آؤٹ سورس کیا گیا تھا۔ اب آوٹ سورس سکولوں ...پاکستانی مسافروں کیلئے سعودی عرب کی طرف سے اہم ہدایات جاری
اپریل 3, 20252660فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کے لیے روابط کو مزید مستحکم کردیا۔ سعودی عرب ایک بڑے عالمی کاروباری، سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، پاکستانی مسافر بھی بین الاقوامی سفر کے لیے مملکت کی جانب بڑھتی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان کا ...امریکا:صدرڈونلڈٹرمپ کادرآمداشیاپرٹیرف کااعلان
اپریل 3, 20252480امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام،پاکستان سمیت دیگرممالک کی درآمد اشیا پر ٹیرف کااعلان کردیا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف سےملک میں مقامی کاروبارترقی کرےگا،امریکاکوایک بارپھرعظیم بنائیں گے،دوسرےممالک نےامریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف لگائے، دوسرے ممالک کےٹیرف سےامریکی کاروبارکونقصان پہنچا،امریکامیں انتہائی کم کاریں بنتی ہیں،تمام درآمدکاروں پر25فیصدٹیرف لگارہےہیں،یہ ہماری معاشی ...سانئسدانوں کا بڑا کارنامہ، روشنی کو ٹھوس شکل دینے میں کامیاب
اپریل 3, 20252090مستقبل کی کوانٹم ٹیکنالوجیز میں انقلاب برپا ہونے کی امید پیدا ہو گئی ، ایک بین الاقوامی ٹیم کے طبیعیات دانوں نے پہلی بار مکمل طور پر روشنی پر مشتمل ”سپرسالڈ“ تخلیق کیا ہے، جو کہ کثیف مادہ (Condensed Matter) کی تحقیق میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ کارنامہ اٹلی ...پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں؟
اپریل 3, 20251940پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں ؟ دلچسپ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ۔ پاکستان اور ہمسایہ ملک بھارت کے ریلویز کا نظام دنیا کے سب سے بڑے ریلوے نیٹ ورکس میں شمار ہوتا ہے، اور ریلوے کے محکمہ کا دونوں ممالک کی معیشت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









