• پاکستان میں گوگل پے کی لانچنگ کی تیاری، ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

    130
    0
    گوگل پے کی پاکستان میں جلد لانچنگ کی تیاری، پاکستان میں گوگل پے رواں سال کس ماہ لانچ ہوگا؟ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق عالمی ڈیجیٹل ادائیگی کے پلیٹ فارم گوگل پے کو مارچ 2025 کے وسط تک پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کروادیا جائے گا۔یہ سروس ...
  • عازمین کیلئےخوشخبری :حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان ہو گیا

    166
    0
    رواں سال حج کی سعادت کیلئے جانیوالے مسافروں اور عازمین کیلئے خوشخبری، حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان ہو گیا۔ سعودی عرب سول ایوی ایشن نے حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز 29 اپریل (یکم ذی القعدہ) سے ہوگا اور ...
  • چیٹ جی پی ٹی نے ٹاسکس نامی کارآمد فیچرمتعارف کروا دیا

    161
    0
    اے آئی صارفین کیلئے اہم خبر، چیٹ جی پی ٹی نے ٹاسکس نامی کارآمد فیچرمتعارف کروا دیا ۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کا ایک نیا فیچر ٹاسکس بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔اس فیچر سے صارفین اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے ...
  • اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا،ترجمان حماس

    184
    0
    ترجمان حماس خلیل الحیانےکہاہےکہ اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا۔ اپنےایک بیان میں ترجمان حماس خلیل الحیاکاکہناتھاکہ جنگ بندی معاہدہ اہم کامیابی ہے،اسرائیلی فوج کسی ہدف کوحاصل نہیں کرسکی،اسرائیل پوری فوجی طاقت کےباوجودہمارےلوگوں کی مزاحمت ختم نہیں کرسکا،اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا۔ خلیل ...
  • اسرائیل ،غزہ معاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے،جوبائیڈن

    122
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورغزہ کےدرمیان جنگ بندی کامعاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نےبھی غزہ معاہدہ طےپانےکی تصدیق کردی۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ غزہ جنگ میں بہت سےبےگناہ لوگ جانوں سےگئے،لبنان جنگ بندی اورایران کےکمزور ہونے سےحماس پرشدید دباؤ تھا ،اسرائیلی قیدی جلدگھروں کوواپس آجائیں گے ،اسرائیل ...
  • قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا

    140
    0
    قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، اسرائیل اورحماس کےدرمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا۔  قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی کاکہناتھاکہ اسرائیل اورحماس کےدر میان غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا۔معاہدےتک پہنچےکیلئےثالثی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں،معاہدہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اورغزہ کیلئےانسانی امدادمیں اضافےکاباعث بنےگا،دونوں فریقین سےمعاہدےکی شرائط پرعملدرآمدکی امیدرکھتےہیں۔ اُن ...
  • چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،جوبائیڈن

    118
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،یوکرین اب بھی آزاد ہے،ہم چین کےساتھ مقابلےمیں آگےنکل گئے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااوول آفس میں قوم سےالوداعی خطاب میں کہناتھاکہ ملک کی خدمت کرنامیری زندگی کااعزازرہاہے،میرے4سالہ دورمیں جمہوریت مضبوط ہوئی،ٹرمپ انتظامیہ کی کامیابی کیلئےدعاگوہوں،امریکہ میں لاکھوں لوگوں کوروزگاردئیے،ہم نےاپنےبچوں،خاندانوں اورجمہوریت کی ...
  • مہنگائی کےمارےعوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

    144
    0
    مہنگائی کےمارےعوام کےلئےایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب ...
  • پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکےڈھیرے،موٹرویزبند

    173
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کے ڈھیرے ،حدنگاہ کم ہونےپر موٹرویزکومختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند،موٹروےایم2پرلاہورسےاسلام آبادتک دھند کےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3لاہورسےعبدالحکیم تک دھند کے باعث بندجبکہ موٹروےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ تک دھندکے باعث ٹریفک کانظام معطل رہاہے۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ لاہورسیالکوٹ ...
  • بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر

    78
    0
    آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ جنرل افسر نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر انتہائی وحشیانہ جبر کی ذاتی طور پر نگرانی کی، بھارتی آرمی چیف کے ریمارکس بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں بربریت سے ...