Author: Omer Zaheer
ملٹری ٹرائل کیلئےآزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟عدالت کاسوال
اپریل 10, 20252120فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیاکہ ملٹری ٹرائل کےلیے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد ...عثمان خالد بٹ کی شادی کیلئےکون پریشان رہتاہےاداکارنےبتادیا
اپریل 10, 20252020پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارعثمان خالدبٹ کی شادی کےلئےکون پریشان رہتاہے،اداکارنےبتادیا۔ حال ہی میں اداکارعثمان خالدبٹ نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیر ئیرکےمتعلق سوال وجواب کئےگئےجن کے اُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےعثمان خالدبٹ سےسوال کیاکہ آپ کےمداحوں نےکبھی آپ سے شادی کےبارےمیں پوچھاہےجس پراداکارنےجواب دیاکہ ...وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں، جسٹس جمال ...
اپریل 10, 20251800گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں۔ سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےگلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججزتعیناتی کےکیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور ایڈووکیٹ جنرل ...غیرقانونی افغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 10, 20251580غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری۔اب تک9لاکھ21ہزار63 افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعمل درآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرز کاانخلاجاری ہے۔9اپریل 2025تک پاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد9لاکھ21ہزار63تک پہنچ چکی۔ غیرقانونی،غیرملکی ...9مئی مقدمات :عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
اپریل 10, 202526709مئی کے8مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی ۔بانی پی ٹی آئی کےوکیل بیرسٹرسلمان صفدرعدالت میں پیش ہوئےاوردلائل دئیے۔ پراسیکیوٹرزملک سعود،رانانعمان اورراناحسن علی آئندہ سماعت پردلائل ...چین کاٹرمپ پرغنڈہ گردی کاالزام:ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں شکایت درج کرادی
اپریل 10, 20252230چین کاامریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرغنڈہ گردی اور دھمکانے کا الزام، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ایک اور شکایت درج کرادی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی وزارت تجارت کاکہناہےکہ واشنگٹن ٹیرف میں 50فیصداضافہ کرکےغلطی پرغلطی کررہاہے،امریکابڑی معیشتوں پردھونس جمانےکی کوشش کررہاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اُن کامزیدکہناہےکہ اپنےجائزحقوق اور مفادات کامضبوطی سےتحفظ کریں گے،کثیرالجہتی ...بات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کرینگے،امریکاکی ایران کودھمکی
اپریل 10, 20251840امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائےگی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاررکھنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائے گی، اسرائیل بھی ساتھ ہوگا۔ایران کے ساتھ ڈیل کے لیے زیادہ وقت نہیں ہے۔ دوسری جانب امریکانےایران کےمزیدپانچ ...سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے؟ایران
اپریل 10, 20251930ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہم اٹیم بم کےخواہاں نہیں ہیں،وہ کہتےہیں کہ ایران اٹیم بم بناناچاہتاہے،سپریم لیڈرنےباربارسمی طورکہاہےکہ ہم جوہری ہتھیاروں کےخواہاں نہیں۔ مسعودپزشکیان کامزیدکہناتھاکہ سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے؟اٹیم بم نہیں بناناچاہتے،اس کی ...گرمی کی لہر مزید بڑھے گی یا کمی آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اپریل 10, 20252960موجودہ گرمی کی لہر مزید بڑھے گی یا اس میں کمی آئے گی؟محکمہ موسمیات نے موسم کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک موسم گرم اور مرطوب رہےگا،تاہم شہر قائد کراچی کے درجہ حرارت میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے ایک ...پی آئی اے نے دودہائیوں بعد تاریخی اور اہم سنگ ِمیل عبور کر لیا
اپریل 10, 20251870قومی ایئر لائن کی قسمت بدل گئی، تاریخی سنگ ِمیل عبور کر لیا۔پی آئی اے دودہائیوں بعد منافع بخش ادارہ بن گیا۔قومی ائیر لائن پی آئی اے 21 سال بعد منافع بخش کیسے بنی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل آئی اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









