Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعرات, اکتوبر 29
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 726)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    141
    0
    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔آرمی چیف کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن وزارت دفاع کی طرف ...
  • اہم خبریں

    جنگ کی فضاء موجود ہے اللہ نے افواج پاکستان کو کامیابی سے نوازا ہے، بیرسٹرگوہر

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    176
    0
    چیئرمین پی ٹی آئی بیر سٹر گوہر نے کہا ہے کہ  جنگ کی فضاء ابھی بھی موجود ہے لیکن اللہ نے پاکستان اور افواج پاکستان کو کامیابی سے نوازا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ 1971 ہو یا 1965 ...
  • اہم خبریں

    پردیسوں کیلئےخوشخبری:حکومت کابڑی عیدپر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    234
    0
    پردیسوں کےلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کردیا۔ ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر ایک بجے کراچی ...
  • شوبز

    اداکارہ انمول بلوچ نےکامیاب رشتوں کارازبتادیا

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    219
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ انمول بلوچ نےکہاہےکہ رشتہ بنانے سے پہلے انسان کو اپنے جذبات کو بہتر طور پر سمجھنا چاہیے۔ اداکارہ انمول بلوچ کاحال ہی میں ایک انٹرویومیں اپنےخیالات کااظہار کرتے ہوئےکہناتھاکسی بھی رشتے کو کامیاب بنانے کے لیے ذہنی طور پر مضبوط ہونا بہت ضروری ہے ، کسی ...
  • کاروبار

    سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    241
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6600 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 400 کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 5659 روپے کااضافہ ہونے سے 10سونےکی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 ...
  • پاکستان

    ہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اس کوبہت میں دیکھ لیتےہیں،آئینی بینچ

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    184
    0
    مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتےہوئےجسٹس امین الدین خان نےکہاکہ ایسےہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اس کوبہت میں دیکھ لیتےہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔سنی اتحادکونسل کی طرف ...
  • تازہ ترین

    پاکستان امن کاخواہاں ہےجنگ مسلط کی گئی توہروقت تیارہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    186
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، اگر جنگ مسلط کی جاتی ہے تو پاکستان ہر وقت اس کے لیے تیار ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا ...
  • بین الاقوامی

    منفرد انداز میں ادائیگی حج : نوجوان کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    201
    0
    منفرد انداز میں حج کی ادائیگی،حج بیت اللہ کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے۔ بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں کلو میٹر پر محیط سفر طے کر کے سائیکل پر سعودی عرب پہنچ گیا۔ رواں سال جب رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں دنیا بھر میں آباد مسلمان ...
  • سائنس/فیچر

    دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    327
    0
    شعبہ طب میں انقلاب برپا، دنیا کے پہلے اے آئی ڈاکٹر نے اپنا کام شروع کر دیا ۔مریضوں کا معائنہ کرنیوالا یہ اے آئی ڈاکٹرکس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایک چینی کمپنی نے حال ہی میں دنیا کا پہلا اے ...
  • سائنس/فیچر

    چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف

    Omer Zaheer
    مئی 21, 2025
    170
    0
    چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے خوشخبری،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف کرا دیا۔ اوپن اے آئی نے کوڈیکس کو چیٹ جی پی ٹی کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا، جو اس کمپنی کا اب تک کا سب سے بہترین ...
1 … 724 725 726 727 728 … 1,254

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اکتوبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« ستمبر    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔