Author: Omer Zaheer
سیاحت کافروغ : قومی ایئر لائن کی شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحتی پروازیں
مارچ 12, 20251260سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام،قومی ایئر لائن کا شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحتی پروازوں کا اہتمام، پی آئی اے لاہور اورگلگت بلتستان کے درمیان براہ راست پروازیں چلائے گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے سیاحت کے فروغ کیلئے 31 مارچ 2025 سے لاہور سے سکردو اور گلگت کیلئے دو طرفہ فلائٹ ...انسٹا گرام کا بہترین اور کار آمد فیچر متعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے ...
مارچ 12, 20252270انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری، ایپ کا بہترین اور کار آمد فیچر ، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ میٹا نےانسٹا گرام صارفین کیلئے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر آخرکار متعارف کروا دیا۔میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں شیڈول دی میسج فار لیٹر نامی فیچر کو متعارف ...عمران خان سےملاقات نہ کرانے،وکالت ناموں کےمعاملے پراہم پیشرفت
مارچ 12, 20252030بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےاوروکالت ناموں کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں کےمعاملےپرتوہین عدالت درخواست پرسماعت کی۔درخواست تحریک انصاف کےرہنماشعیب شاہین نےدائرکی تھی۔ اڈیالہ جیل حکام نےبانی پی ...صوبےکی تاریخ میں اس طرح کی کارکردگی کی مثال نہیں ملتی،وزیراعلیٰ علی امین
مارچ 12, 20251730وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ صوبےکی تاریخ میں اس طرح کی کارکردگی کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ گزشتہ ایک سال کےدوران صوبائی حکومت نےشاندارکارکردگی دکھائی ہے، اقتدارسنبھالاتواس وقت خزانےمیں15دن کی تنخوا ہ کےپیسےباقی تھے،اب خزانےمیں 150ارب ...کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکانوسالہ دورِحکومت اختتام پذیر
مارچ 12, 20251630کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا نو سالہ دورِ حکومت بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا۔ لبرل پارٹی نے مارک کارنی کو نیا لیڈر منتخب کر لیا ہے، جو جلد ہی کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جسٹن ٹروڈو 2015 میں پہلی بار وزیرِاعظم منتخب ہوئے تھے، تقریباً ایک ...سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈےکاالزام ،عمرایوب اورعلیمہ خان طلب
مارچ 12, 20252200سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈےکےالزام میں جےآئی ٹی نے قائدحزب اختلاف عمرایوب اورعلیمہ خان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاسےمتعلق تحریک انصاف کے دورہنماؤں کوطلبی کےنوٹس جاری کردئیےگئے،جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کونوٹس موصول ہوئےہیں۔ ذرائع کےمطابق جے ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت 9 اپریل تک ملتوی
مارچ 12, 202515809مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے،دیگرملزمان کے وکلا ...دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بیرسٹرسیف
مارچ 12, 20251240مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔ اپنےبیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دہشت گردی کاتعلق براہ راست افغانستان سےہے،گزشتہ روزدہشت گردوں نےبلوچستان میں ٹرین کےمسافروں کویرغمال بنالیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بلوچستان کےحالات کی ذمہ داری علی امین گنڈاپورپرنہیں ڈالی جاسکتی ...بیٹی کی صحت بہتر:محمدیوسف نے دورہ نیوزی لینڈکیلئےدستیابی ظاہرکردی
مارچ 12, 20251860پاکستان کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پردستیابی ظاہر کر دی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے،محمد یوسف بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر ...پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا بیڑہ ہم نے اٹھایا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 11, 20251470وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا جو بیڑہ ہم نے اٹھایا ہے اس میں سب برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کابینہ میں توسیع کے بعد یہ پہلا اجلاس ہے، کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









