Author: Omer Zaheer
پیپلزپارٹی پانی کےمسئلےپرخاموش نہیں بیٹھی، یہ ایک سنجیدہ ایشو ہے ،بلاول
مارچ 11, 20251460چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ یہ کہنا پانی کے مسئلے پر پیپلز پارٹی خاموش رہی تو یہ جھوٹ ہے، یہ ایک سنجیدہ ایشو ہے اور سندھ کے عوام کے لیے زندگی اور موت کا کیس ہے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ کل صدر زرداری نے پارلیمان سےتاریخی خطاب کیا، پہلی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
مارچ 11, 20251600مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کےباعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13سے15روپےتک کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...سپریم کورٹ کا کسی پارٹی کے دلائل پر انحصار لازمی نہیں ہوتا ، جسٹس جمال ...
مارچ 11, 20251760سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ سپریم کورٹ کا کسی پارٹی کے دلائل پر انحصار لازمی نہیں ہوتا ۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 11, 20251880ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بارش کاامکان ہے، خیبرپختونخواکےبالائی حصوں میں بارش وبرفباری متوقع ہے،بلوچستان میں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،شمال مشرقی پنجاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ ...دورہ نیوزی لینڈ:کیوی ٹیم کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان
مارچ 11, 20251620دورہ نیوزی لینڈ،کیوی ٹیم نےپاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کااعلان کردیا، مائیکل بریسویل کوکپتان مقررکردیاگیا۔ نیوزی لینڈٹیم میں ایش سودھی اور بین سیئرز کی واپسی ہوئی ہے،بھارت کےخلاف میچ کےدوران انجری کاشکارہونےوالے میٹ ہینری آخری دو میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ جبکہ کائل جیمیسن اور ول ...کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں،شاہدآفریدی
مارچ 11, 20252370پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان ومایانازبلےبازشاہدآفریدی نےکہاہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بہت مثبت آدمی ہیں،لیکن وہ کرکٹ کونہیں جانتےیہ ان کا مسئلہ ہے، ایڈوائزر پر آپ نہیں چل سکتے۔ کراچی میں تقریب کےموقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ...نیاقرض پروگرام:پاکستان کوکڑی شرائط کاسامنا
مارچ 11, 20252040بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےنئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان کوکڑی شرائط کاسامناہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان پالیسی مذاکرات کےپہلےروزحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز کی شرط پرزرعی آمدن پرانکم ٹیکس اطلاق کابتایا۔ حکومت کی جانب سےآئی ایم ایف کوبریفنگ دی گئی کہ زرعی آمدن پرانکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹرکےمساوی ...9مئی واقعات کیس :عدالت نےسماعت عیدکےبعدتک ملتوی کردی
مارچ 11, 20251440نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت عدالت نے عید کے بعدتک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ...مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
مارچ 11, 20251880مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔پرُ وقار، با رعب اور شاہانہ انداز کے کرداروں کی بات ہو تو طاہرہ واسطی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ 1944 میں سرگودھا میں پیدا ہونیوالی طاہرہ واسطی نے سعادت حسن منٹو کے ناول سے ماخوذ ایک ...دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
مارچ 11, 20251540آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟آئی فون 16 پلس کی جگہ لینے والے آئی فون 17 ائیر کے حوالے سے تازہ ترین لیکس سامنے آگئیں۔ حالیہ لیکس میں آئی فون 17 ائیر کے بارے میں زیادہ تفصیلات بتائی گئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









