Author: Omer Zaheer
یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت
اپریل 25, 20251780ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا آغاز اکتوبر سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کو شہر قائدکراچی کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت دیدی گئی۔ یو اے ای کی اتحاد ایئرویز نے پاکستان سول ایوی ...خوشبوکونساپیشہ اختیارکرناچاہتی تھی،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
اپریل 25, 20252800پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبوپیشےکےلحاظ سے ٹیچر بننا چاہتی تھی مگرمجبوراً اداکارہ بن گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سےشوبزانڈسٹری اورنجی زندگی کےبارےمیں مختلف قسم کے سوال وجواب کیےگئےجن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ اداکارہ خوشبوسےسوال کیاگیاکہ کبھی کسی سےدھوکہ ...قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،مولانافضل الرحمان
اپریل 25, 20252660سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائید کرتےہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےفیصلوں سےقوم اور فوج کامورال بلندہوا،وطن کےدفاع کےلئےپوری قوم متحدہے،بھارت اپنی ناکام سیکیورٹی کاملبہ پاکستان پرڈال رہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،بھارت کےجارحانہ ...بھارت نے پانی روکاتواس کوبھرپورجواب دیاجائےگا،پاکستان
اپریل 25, 20251460ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت نے پانی روکا تو اس کو بھرپورجواب دیاجائےگا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپہلگام واقعہ کےبعدبھارتی جارحیت اور اقدامات کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتےہوئے کہناتھاکہ بھارت نے یکطرفہ طورپرسندھ طاس معاہدےکومعطل کیا،سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی بھارت کاغیرذمہ دارانہ اقدام ہے،سندھ طاس ...ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم نواز
اپریل 25, 20251680وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔ انسدادملیریاکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ملیریاایک خطر ناک مگرقابل علاج مرض ہے، خاتمےکیلئے متحدہونا ہوگا،پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد ملیریا کیلئےجدیدحکمت عملی اور مؤثرعملدرآمدجاری ہے،ملیریاسےبچاؤکےلئےپنجاب حکومت نےخصوصی فنڈزمختص کیےہیں۔ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اپریل 25, 20251540عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکےکیس کی سماعت کی۔عمران خان کی طرف ...گرمی کی لہر: اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھونے کی پیشگوئی
اپریل 25, 20251450اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ آج بھی گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 30 اپریل تک ملک کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ...سندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی،اسحاق ڈار
اپریل 25, 20251440نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں بھارتی جارحیت اور اقدامات کےخلاف سینیٹ سےمذمتی قراردادمنظورکی گئی۔ قراردادنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےایوان میں پیش کی۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پہلگام ...پی ایس ایل10:زلمی کی قلندرزکوشکست ،ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی
اپریل 25, 20251580پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 14 ویں میچ میں پشاورزلمی نےلاہور قلندرزکو7وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےٹاس جیت کرلاہورقلندرزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،جوکہ مثبت ثابت ہوئی ،پشاورزلمی کے باولرز کے سامنے لاہورقلندرزکی بیٹنگ لائن بُری طرح ناکام ...واہگہ سرحدبند،بھارتی مس ایڈوونچرکاپوری طاقت سےجواب دیاجائےگا،قومی سلامتی کمیٹی
اپریل 24, 20252610پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دیتےہوئےقومی سلامتی کمیٹی نےبھارت کےساتھ ہرقسم کی تجارت،واہگہ سرحدبند کرنےاوربھارتی کسی بھی ایڈونچرکاپوری طاقت سےجواب دینےکافیصلہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق قومی سلامتی کمیٹی نےحملےمیں سیاحوں کی ہلاکت پرافسوس کااظہارکیا،اجلاس میں بھارتی سفارتی اور آبی جارحیت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









