• منڈی بہاؤالدین:گھرمیں دھماکہ،6افرادجاں بحق،متعددزخمی

    135
    0
    منڈی بہاؤالدین میں گھرمیں زورداردھماکہ ہونےسے6افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 7افرادزخمی بھی ہوئے ۔ منڈی بہاؤالدین کےعلاقہ کوٹ پھلے شاہ میں آتش بازی کاسامان تیارکرنےوالے گھرمیں اچانک زورداردھماکہ ہونےسےمکان زمین بوس ہوگیا،حادثےمیں 6افرادلقمہ اجل بن گئےجبکہ 7افرادزخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیوکےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں ...
  • چیف الیکشن کمیشن کی تقرری:وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں مشاورت کاآغازنہ ہوسکا

    207
    0
    چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کےعمل کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےدرمیان تاحال مشاور ت کاآغازنہ ہوسکا۔ بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کیلئےوزیراعظم نےپہلےنام بھجوانے ہیں،وزیراعظم اپوزیشن لیڈرسےرابطہ کریں گےتوباضابطہ پراسس شروع ہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم کےبھجوائےگئےناموں پرغورکےبعداپوزیشن لیڈرجواب دیں گے،اپوزیشن لیڈرچیف الیکشن کمشنراورممبران کیلئےنام وزیراعظم کودیں گے،وزیراعظم کےرابطہ ...
  • حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان

    189
    0
    حکومت اوراپوزیشن مذاکرات سےمتعلق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کااہم بیان سانےآگیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکےلئے اپوزیشن یاحکومت میں سےکسی نےرابطہ نہیں کیا،پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سےملاقات حکومت نےکروانی ہے،وہ میری ذمہ داری نہیں،حکومت اوراتحادی فیصلہ کرلیں کہ ملاقات ہوسکتی ہےیانہیں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ فریقین ...
  • مدارس اپنےنظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کرینگے ،مولانا فضل الرحمان

    181
    0
    سربر اہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کریں گے۔ کراچی میں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کےمعاملےمیں اعتمادمیں نہیں لیا،معیشت کی بہتری پرحقائق سامنےآنےچاہییں،ہمیں ملک کانظام بہترکرناہوگا،شکایت اپنےسیاستدانوں سےہیں جوجمہوریت،آئین اوراصولوں پرسمجھوتا کرلیتے ...
  • عمران خان کا9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کیلئےعدالت سےرجوع

    169
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان نے9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کےلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےجناح ہاؤس حملہ سمیت دیگرمقدمات میں درخواست ضمانت دائرکی ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 9مئی کومیں اسلام آبادمیں نیب کی تحویل میں تھا،سیاسی انتقام کےلئےسازش کاالزام لگاکرمقدمات میں نامزد کیا گیا ...
  • موٹرویز پر نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

    157
    0
    موٹرویز پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان کی اہم ترین شاہراہوں کی نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پر موٹرویز پر سکیورٹی و سرویلنس کیلئے موٹر بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان ...
  • اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، طلبا کیلئےہدایات جاری

    767
    0
    جماعت نہم کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رواں سال اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا۔ اس سال سے نہم جماعت میں پڑھائی جانیوالے مضمون اسلامیات لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا۔ اس حوالے سے پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ...
  • مدینہ منورہ دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل

    506
    0
    مدینہ منورہ میں سیاحت کا فروغ اور عروج،مدینہ شہر کو عالمی معیار کے سیاحتی مقامات کی درجہ بندی میں 100 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کر لیا گیا۔ عالمی سطح پر مدینہ منورہ کا نمبر 88 واں، مشرقِ وسطیٰ میں 7واں، عرب ممالک میں چھٹا اور خلیجی ممالک میں 5 ...
  • واٹس ایپ چیٹ کیلئے جلد دلچسپ نیا فیچر متعارف کروایاجائے گا

    171
    0
    واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے جلد نیا فیچر متعارف کروایاجائے گا۔ انسٹنٹ میسجنگ کیلئے دنیا بھر میں مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کر دیا، جسے جلد صارفین استعمال کرسکیں گے۔ یہ فیچر اس بات کو یقینی بنائے گا ...
  • پاکستان میں رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں

    195
    0
    پاکستان میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں،حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانیوالے عازمین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق ان 5 ہزار عازمین کیلئے حج درخواستوں کی وصولی ...