• 190ملین پاؤنڈکیس:وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمدکیلئےدوبارہ نوٹس جاری

    84
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری پر عملدر آمد کیلئےدوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ ...
  • کےپی میں یونیورسٹیزکاچانسلرکون؟ترمیمی بل منظور

    132
    0
    خیبرپختونخوامیں یونیورسٹیزکاچانسلرکون ہوگا؟کےپی اسمبلی نے نیابل منظورکرلیا۔ خیبرپختونخواکےوزیربرائےاعلیٰ تعلیم میناخان نےاسمبلی میں ’کےپی یونیورسٹیزترمیمی بل 2024پیش کیا،جس کوایوان نےاکثریت رائےسےمنظورکرلیا۔ ترمیمی بل کے مطابق تمام یونیورسٹیزکےچانسلرکااختیاروزیراعلیٰ کےپی کےپاس ہوگا، وزیراعلیٰ تمام پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے چانسلر ہوں گے، وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار بھی وزیراعلیٰ کے پاس رہے گا ...
  • سموگ تدارگ کیس:مارکیٹوں کےاوقات کارپرعدالت کااظہارناراضگی

    97
    0
    سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کی درخواستوں پر جسٹس شاہدکریم نےسماعت کی ۔ عدالت نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپرناراضگی کااظہار کرتے ہوئےایڈووکیٹ جنرل سےرپورٹ مانگ لی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے موقف اختیارکیاکہ آج لاہور میں سورج ایسے ہی چمک رہا ہے جیسے ...
  • میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی رہی، بشریٰ بی بی

    109
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نےکہاہےکہ میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی اپنی گاڑی میں تھی۔ 26نومبرکواسلام آبادمیں احتجاج کےدوران شہیدہونےوالےتاج الدین کےگھربانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گئیں ،جہاں پرانہوں نےورثا سے تعزیت کی اور انہیں ایک کروڑ کا چیک دیا ...
  • بڑھتےنرخ،بھاری لیوی:پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف

    164
    0
    بڑھتےنرخ اوربھاری لیوی کےباعث پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے۔ ذرائع کےمطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396ارب روپےکی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کےاسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کی ٹھان لی۔ حکومتی ذرائع کاکہناہےکہ غیرقانونی پیٹرول پمپس کےخلاف کارروائی کی جائے گی،پیٹرولیم مصنوعات سےمتعلق قوانین میں ترامیم کی ...
  • انٹرنیٹ سروس کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا

    119
    0
    انٹرنیٹ سروس سست روی کامعاملہ پشاورہائیکورٹ نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس سست روی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمداورجسٹس کامران حیات پرمشتمل بینچ نےسماعت کی۔ وکیل نےموقف اختیارکیاکہ جہاں پربھی احتجاج ہورہاہو،وہاں انٹرنیٹ کوسلوکردیاجاتاہے۔ جسٹس کامران حیات نےریمارکس دئیےکہ انٹرنیٹ 2قسم کاہےایک لینڈلائن ہےوہ توکام کرتا ہے،سلوہوتاہے۔ایک موبائل ...
  • مارگلہ ہلز:عدالت نےغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ طلب کرلی

    144
    0
    مارگلہ ہلز غیرقانونی تعمیرات کیس میں سپریم کورٹ نےسی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلزپرغیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔سی ڈی اےوکیل اورڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔ مونال ریسٹورنٹ کےوکیل موقف اختیارکیاکہ ...
  • ضمانت منظور:عدالت نےعمرایوب اورراجہ بشارت کو رہاکردیا

    67
    0
    انسداددہشتگردی عدالت نےضمانت منظورکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اوررہنماپی ٹی آئی راجہ بشارت کورہاکردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ایوب ، راجہ بشارت اور ناصر چٹھہ سمیت گرفتار 5 رہنماؤں کو انسداددہشتگردی کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ...
  • خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    135
    0
    خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات ...
  • سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟

    310
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟فائنل تاریخ سامنے آگئی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری ...