• ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرایا جائےگا

    112
    0
    آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ اب تک متعدد ٹیکنالوجی کمپنیاں فولڈ ایبل فون متعارف کروا چکیں، مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا، تاہم اب ایک تازہ ترین لیک میں ...
  • پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب

    82
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،حکومت  ملک میں کاروبارکافروغ چاہتی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں مارکیٹ بیسڈایکس چینج ریٹ نافذہے،زرمبادلہ کے ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کےلئےکافی ہیں،ملک مشکلات میں جاتےہیں اورپھرنکل آتےہیں، پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،حکومت  ملک میں کاروبارکافروغ چاہتی ...
  • سعودی عرب نےپاکستان کو3ارب ڈالرزکےسیف ڈیپازٹ کی مدت بڑھادی

    149
    0
    ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر ،سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی ،سعودی عرب کے تین ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت ...
  • تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی

    133
    0
    سیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوےنےپاکستان کوشکست دےدی،شاہینوں نے2-1سےسیریزاپنےنام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاجوکہ زیادہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔ قومی ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر132رنزبنائے،کپتان سلمان آغا 32، ،طیب طاہر 21 ، اورقاسم اکرم 20 رنز بناکر نمایاں ...
  • امریکی ریاست کیلی فورنیامیں زلزلےکےشدیدجھٹکے

    174
    0
    امریکی ریاست کیلی فورنیامیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت7اورگہرائی 10کلو میٹر ریکارڈکی گئی،زلزلےکےبعدسونامی وارننگ جاری کردی گئی،سونامی کےپیش نظرشہریوں کوساحل سےدوررہنےکےاحکامات جاری کردئیےگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق سان فرانسیسکوکی آبادی کوبھی سونامی وارننگ جاری کردی گئی،امریکی مغربی ساحل کی50لاکھ کی آبادی سونامی سےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔ امریکی ...
  • عمران خان کیخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ

    213
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ ہوگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی،عمران خان کی بہن نورین کی درخواست پراسلام آبادہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ کےمطابق پنجاب ...
  • 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرفردجرم عائد

    88
    0
    9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت 60ملزمان پر فرد جرم عائدکردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کوکمراہ عدالت ...
  • مدارس رجسٹریشن بل:صدرنےاعتراض لگاکرواپس بھیج دیا

    69
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےمدارس رجسٹریشن بل پراعتراض لگاکرواپس بھیج دیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ صدرآصف علی زرداری نےچندروزقبل ہی مدارس رجسٹریشن بل کواعتراض لگاکرواپس بھیج دیاتھا،بل کی واپسی پرحکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےپرغورکررہی ہےجوکہ آئندہ ہفتےبلائےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن کا بل پیش کیے ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:پیش نہ ہونےپربشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری

    159
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں پیش نہ ہونےپربانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے کی، بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔جبکہ بشریٰ بی بی آج ...
  • بھارت:20اوورزمیں 349رنز، ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

    139
    0
    بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیاورلڈریکارڈقائم ،20اوورزمیں 37چھکوں کی مددسے349 پہاڑجتناسکوربناڈالا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا، اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا ...