Author: Omer Zaheer
کُرم:ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ،ڈپٹی کمشنرسمیت 3زخمی
جنوری 4, 20251290کُرم میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ کےواقعہ میں ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسوداوردوایف سی اہلکارزخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئےجبکہ واقعہ میں دوایف سی اہلکاربھی ...اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
جنوری 4, 20252110پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تصاویرفوٹوگرافرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشیئرکیں ،جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے آغاز پر اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کررہے ہیں، انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اداکارہ کی ...بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے،مریم نواز
جنوری 4, 20251840وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابصارت سےمحروم سپیشل ہیروزکیلئےمخصوص ورلڈبریل ڈےپراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پنجاب میں جدیدٹیکنالوجی سےآراستہ بریل پریس کام کررہےہیں،بریل پریس کی اپ گریڈیشن سےسپیشل افرادکوبین الاقوامی لیول کاتعلیمی موادمہیاکرناممکن ہے،لاہوراوربہاولپورکےبریل پرنٹنگ پریس کےذریعےسرکاری ونجی اداروں کومفت بکس ...3روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
جنوری 4, 20251290تین روزمسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ ہفتےکےآخری روزصرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپےکا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1029 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے کا ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی
جنوری 4, 20251660دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ دوسرےروزبھی جاری،ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دوسرےدن کاکھیل: میزبان جنوبی افریقہ نےدوسرےروزاپنی پہلی اننگزکاآغاز316رنز4وکٹوں کےنقصان پرکیا، لیکن محمد عباس نے ڈیوڈ بیڈنگٹن کو جلد ہی ...کےپی حکومت کافوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 4, 20251340وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخواحکومت کافوکس صوبےپرکم اڈیالہ جیل کےقیدی پرزیادہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ کچھ قوتیں کُرم میں امن قائم نہیں ہونے دیناچاہتی،تحریک انصاف کے پی میں 12 سال سے اقتدار میں ہے، 12 سالوں میں کے پی کے عوام معیار زندگی کا ...ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر
جنوری 4, 20251620صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم آرآئی نےفریکچر کی تصدیق کی،صائم ایوب کےٹخنےکومیڈیکل مون بوٹ سےفکس کردیاگیا۔ ڈاکٹروں نےصائم ایوب کوٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک آرام کامشورہ دیاہے،جس کےباعث وہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب ...ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
جنوری 4, 20251760امریکی عدالت10جنوری کونومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کافیصلہ سنائےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹس جوآن مرچن نےکہاہےکہ ٹرمپ کوہش منی کیس میں سز اضرور ملنی چاہیے،حراست،جرمانہ اورپروبیشن میں سےقابل عمل حل نکالیں گے،نومنتخب امریکی صدرکوجیل میں بھجوانےکےحق میں نہیں ہوں۔ اُنہوں نےمزیدکہاہےکہ نومنتخب صدرٹرمپ10جنوری کوعدالت میں حاضر ہوسکتےہیں،ٹرمپ کواور دوسرےفریقین ...ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن:عدالت نےفر دجرم عائدکرنےکیلئےپرویزالٰہی کوطلب کرلیا
جنوری 4, 20251870سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں عدالت نےچودھری پرویزالٰہی کوفردجرم عائد کرنے کےلئے 7جنوری کوطلب کرلیا۔ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےریفرنس میں عدالت نےمحمدخان بھٹی سمیت دیگرپرفردجرم عائد کرنے کاتحریری حکم جاری کردیا۔اوراحتساب عدالت نے پرویزالٰہی کوفردجرم عائدکرنےکیلئے7جنوری کوطلب ...جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوری 4, 20251520جنوبی کوریاکےتحقیقاتی ادارےسابق صدریون سک یول کوگرفتارکرنےمیں ناکام ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکےسابق صدریون سک یول کی گرفتاری روک دی گئی،تحقیقات اداروں نےصدارتی گارڈزکی مزاحمت پرگرفتاری کاعمل روک دیا۔تحقیقاتی اداروں نے سابق صدرکےگھرکاکئی گھنٹےتک محاصرہ کیےرکھا۔صدارتی گارڈزنےتحقیقاتی اداروں کوسابق صدر کو گرفتار کرنے سےروکےرکھا۔ یادرہےکہ گزشتہ روز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









