• پاکستان کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہبازشریف

    150
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ اس فطرت کے لوگوں کو اندازہ نہیں کہ ان کے بیان سے پاکستان کوکتنا نقصان ہوسکتا ہے۔ جو ہاتھ پاکستان اور ...
  • دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    189
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے پشاور گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔ آئی ایس ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

    91
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانے190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔ بشریٰ بی بی کے وکیل نے آج بھی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ۔جس ...
  • پنجاب بھرمیں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

    174
    0
    پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں 3دن کےلئے دفعہ144نافذ کردی ،جلسے، جلوس ،ریلیوں اوردھرنوں پرپابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،جس کےمطابق صوبےبھرمیں دفعہ 144کانفاذ ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہوگا ۔5یا5سے زائدافراد کے اکٹھے ہونےپرپابندی ہوگی،ہرقسم ...
  • شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالےملزم کےتہلکہ خیز انکشافات

    155
    0
    بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےشاہ رخ خان کوقتل کرنےکی دھمکی دینےوالےملزم کےدوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات سامنےآگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم پولیس حراست میں ہے،جہاں پرملزم فیضان خان نے دوران تفتیش حیران کردینےوالے انکشافات کئے۔ملزم نےپولیس کوبتایاکے اس نے آن ...
  • ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    147
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے کاہوگیا۔10گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار 143 روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 40 ہزار 483 روپے ہو گیا ۔ ...
  • مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے

    147
    0
    مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،ایک ہفتے میں 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں، ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں ایک مرتبہ پھر 0.67 فیصد کا اضافہ ہوا،مہنگائی  ...
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار

    155
    0
    کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہونےسےپاکستانی کرنسی مستحکم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسےکی کمی ہونے سے ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 8 پیسے کم ہوکر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔
  • روس کایوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ

    132
    0
    روس نےیوکرینی فوج کےصنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ کرکےبڑی کامیابی حاصل کرلی۔ روسی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یوکرین اپنابیلسٹک میزائل صنعتی کمپلیکس میں تیارکررہاتھا۔جس کوٹارگٹ کیاگیا۔ روس کےصدرپیوٹن کاخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ حملے کیلئے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل استعمال کیا گیا، جس پر ہائپر سونک ہتھیارنصب ہوتے ہیں۔یہ میزائل ...
  • عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کرینگے،خواجہ آصف

    149
    0
    وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کریں گے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پرسوں میٹنگ میں کہاگیا 100بارجلسےکریں،کرینیں اورلاؤلشکرلانےکی اجازت نہیں، علی امین گنڈاپورکےپاس اس سوال کاکوئی جواب نہیں تھا،پنجاب میں جلسہ کرناہےعوام کےپی سے لیکرآرہےہیں،آپ کےپی میں جتنےمرضی جلسےکریں۔ خواجہ ...