Author: Omer Zaheer
امریکہ :سکول میں فائرنگ2افرادہلاک،6زخمی
دسمبر 17, 20241160امریکی ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ سے2افرادہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے پولیس ٹریننگ سینٹرکے قریب ایک سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں۔ ...امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام
دسمبر 17, 20241500امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کےمعاملےپرتحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔ امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کی اطلاعات کےبعد حکام نےنیویارک اور نیوجرسی میں ڈرونزکاپتہ لگانےوالانظام تعینات کردیا۔سیکیورٹی ادارےانفراریڈکیمروں اورٹیکنالوجی کی مددسےڈرونزکی حقیقت کاپتہ لگائیں گے۔ تحقیقاتی ادارے کےمطابق عوام نےسٹیلائٹ یاپھرگلائیڈرکوڈرونزسمجھ لیاہوگا۔ غیرملکی خبرایجنسی ...پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
دسمبر 17, 20241920پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق فلائٹ روٹس کی خریداری پربولی لگانےوالوں کواضافی سہولت دینےپرکام شروع کردیا گیاہےیہ اقدام آئی ایم ایف کی منظوری پر اٹھایا جارہا ہے ،بولی لگانےوالوں کافلائٹ روٹس کیلئے نئے جہازوں کاسیلزٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ تھا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا،جسٹس منصورعلی شاہ
دسمبر 17, 20241240جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا۔ موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق تقریب سےویڈیولنک خطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ ہم نےکلائمیٹ چینج اتھارٹی کوٹیک اپ کیا،پاکستان کی آئینی عدالتیں انوائرمنٹ کےمعاملےکودیکھ رہی ہیں،ملک کوشدیدترین موسمیاتی تبدیلی کےمسائل کاسامناہے،پاکستان کےجج کوکلائمیٹ چینج پربہت کچھ دیکھنا ...ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے،مولانافضل الرحمان
دسمبر 17, 20241650سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکاہے،گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں جاری کیاجارہاہے۔ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ تمام جماعتیں26ویں ترمیم پرآن بورڈتھیں،پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں نے 26ویں ترمیم پاس کی،سیاست میں مذاکرات ہوتے ہیں ...گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا
دسمبر 17, 20241320گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک سال قبل اعلان کیا تھا کہ میپس لوکیشن ہسٹری کو صارفین کے فون میں منتقل کیا جا رہا ہے اور اب اس تبدیلی کو بڑے پیمانے پر متعارف ...تعلیمی اداروں میں سردیوں کی کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
دسمبر 17, 20244200طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ صوبہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے بھی سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں کے سکول 22 ...ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 17, 20241380محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پہاڑی علاقوں میں شدیدسرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہےجبکہ اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں نےکہاہےکہ صوبہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکاامکان ہےجبکہ مری،گلیات اورگردونواح میں موسم ...عمران خان کی6اوربشریٰ بی بی کی 1مقدمےمیں ضمانت میں توسیع
دسمبر 17, 20242090بانی تحریک انصاف عمران خان کی 6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمےمیں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےایک مقدمےکی درخواستوں پرسماعت کی۔ بشریٰ بی بی کی درخواست ...پی ٹی آئی ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے مذاکرات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
دسمبر 17, 20241850مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے بامقصدمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اس مقصد کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام اپوزیشن جماعتوں کا اکٹھا ہونا ضروری ہے، جمہوریت پر ڈاکہ ڈالنے والے حکومتی گروہ کے خلاف تمام اپوزیشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









