• پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب

    191
    0
    پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری بروزجمعۃ المبارک کوطلب کرلیاگیا۔ اجلاس قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے طلب کیا،اجلاس 10 جنوری 2025 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے منعقد ہو گا اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
  • محسن نقوی کا صائم ایوب کے علاج معالجے کیلئے بڑا اقدام

    196
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کاصائم ایوب کےعلاج معالجےکےلئے بڑا اقدام، قومی بلےبازعلاج کےلئے لندن روانہ ہوگئے۔ ابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاون سے لندن روانہ ہوئے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر سپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب ...
  • ملٹری کورٹس میں سویلینز کاٹرائل:عدالت نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب ...

    156
    0
    ملٹری کورٹس میں سویلینز کےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےپنجاب حکومت سے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نے سویلنیز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کےفیصلےکےخلاف اپیل پرسماعت کی۔آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد ...
  • دھند، بارش اور برفباری، سردی کے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے

    207
    0
    دھند، بارش اور برفباری، سردی نے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے ڈال لیے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے باعث ہر سو سفید چادر بچھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے ...
  • قومی ایئر لائن کا اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں چلانے کا فیصلہ

    178
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،قومی ایئر لائن نےاندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی، جبکہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ ہو گی۔پی آئی اے ...
  • دنیا کا وہ ملک جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ...

    132
    0
    تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلی،وہ کون سا ملک ہے، جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ تعلیمی سروے میں حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکا میں 70 فیصد سے زیادہ سیکنڈری سکولز کے طلباو طالبات ہوم ...
  • پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سرمائی سیاحت عروج پر پہنچ گئی

    281
    0
    پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سیاحت کا فروغ،پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانی والی وادیٔ سوات سمیت ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں ان دنوں سرمائی سیاحت اپنےعروج پرہے۔ موسم سرما میں سیاحوں کی جنت وادیٔ سوات سمیت گلگت بلتستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع خوبصورت وادیاں برف ...
  • سیٹیلائٹ اور سمارٹ فون میں بنیادی فرق کیا؟دونوں کیسے کام کرتے ہیں؟

    251
    0
    سیٹیلائٹ اورسمارٹ فون میں بنیادی فرق کیا ہے؟دونوں فون کس طرح کام کرتے ہیں؟ سیٹیلائٹ فون آخر ہے کیا؟ اور یہ سمارٹ فون سے کس طرح مختلف ہے؟ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دونوں جدید مواصلاتی ذرائع کے بنیادی اصولوں کو واضح کر دیا۔ سمارٹ فونز عام طور پر ٹیلیفون ٹاورز اور ...
  • تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ:53افرادہلاک،متعددزخمی

    135
    0
    تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ آنےسےکئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں، 53افرادہلاک جبکہ 62 زخمی ہوگئے۔ہلاکتوں میں مزیداضافےکاخدشہ ہے۔ جبکہ نیپال میں بھی سیکڑوں کلومیٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق منگل کی صبح 9بج کر5منٹ پرآنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاٹھی،جبکہ ...
  • دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوشکست دیکر،وائٹ واش کردیا

    169
    0
    سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےشاہینوں کو10وکٹوں سےشکست دےکروائٹ واش کردیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاہین پہلی اننگزمیں فالوآن کاشکارہوگئےتھےپروٹیزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے پہلی اننگزمیں 615رنزبنائےتھےجس کےجواب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی پوری پاکستان ٹیم صرف 194رنز پر ڈھیرہوگئی تھی، جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز ...