Author: Omer Zaheer
سول نافرمانی شروع کرنے کیلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کاانتظارہے،علی امین گنڈاپور
دسمبر 17, 20241780وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی تحریک انصاف عمران خان کےحکم کاانتظارہے۔ پشاورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہناتھاکہ میں پورے صوبےکانمائندہ ہوں،مجھےکسی سےکلیئرنس کی ضرورت نہیں،جواوچھےہتھکنڈےاستعمال کررہےہیں کہاں انکی کلیئرنس ہے۔ علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کا انتظار ہے ،عمران ...وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 17, 20241370وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی مقدمات تفصیل فراہمی کی درخواست پرسماعت کی ۔وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی جنرل حضرت سیدجبکہ نیب کی طرف سےپراسیکیوٹرعدالت میں پیش ہوئے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل حضرت سید نےکہاکہ علی امین ...یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات
دسمبر 17, 20241300یونان کشتی حادثےمیں بچ جانےوالےپاکستانیوں نےدل دہلا دینے والے انکشافات کردئیے۔ پاکستانی متاثرین کاکہناہےکہ کشتی حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شپ پیش آیا ،سمندرمیں حالات بہت خراب تھے،کشتی میں 84افرادسوارتھے،حادثےمیں درجنوں پاکستانی ہماری آنکھوں کےسامنےسمندرمیں ڈوب گئے،جس کشتی پر سوار تھےاس کاانجن ٹھیک تھانہ واکی ٹاکی اورنہ ہی ڈرائیورتجربہ کارتھا۔ ...پنجاب اسمبلی:اراکین اوروزراکی تنخواہوں میں اضافہ
دسمبر 17, 20242760پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی 2024ء کا بل پاس ہونے کے بعد کس کی کتنی تنخواہ کردی گئی۔تفصیلات سامنےآگئیں۔ پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76ہزار روپے سے بڑھاکر 4لاکھ روپے کردی گئی جبکہ پنجاب اسمبلی میں وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ ...شرح سودمیں کمی،اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان
دسمبر 16, 20241370اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں2فیصدکمی کے ساتھ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدپرآگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مانٹیری پالیسی کمیٹی نےمسلسل پانچویں بارشرح سودمیں کمی کی۔اسٹیٹ بینک کی کمیٹی نےشرح سودمیں 2فیصدکمی کااعلان کیاجبکہ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق شرح سودمیں200بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی،جس سےملک ...کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
دسمبر 16, 20241490کرغزستان کےصدرنےوزیراعظم عقیل بیگ کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ کرغزستان کےصدرہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاجس میں بتایاگیاکہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو برطرف کر دیا ہے۔ وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو دوسرےعہدےپرتعیناتی کی وجہ سےوزارت عظمیٰ سےبرطرف کیاگیا۔ صدارتی انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ کرغز ...عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 16, 20241530وزیراعظم شہبازشریف کابانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کابانی پی ٹی آئی کےخلاف ہتک عزت کیس میں وزیراعظم کےٹرائل کورٹ میں پیش ہوکربیان ریکارڈنہ کروانےکیخلاف درخواست کی سماعت لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےکی ۔ بانی تحریک انصاف عمران خان ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
دسمبر 16, 20241180مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار کاروپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 687 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی فی ...الوارجن کی گرفتاری:بالی ووڈہدایتکاررام گوپال کابڑاانکشاف
دسمبر 16, 20241770بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارالوارجن کی گرفتاری بارےبالی ووڈ کے ہدایت کاررام گوپال نے بڑاانکشاف کردیا۔ چندروزقبل فلم’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑمچنےسےایک خاتون ہلاک ہوگئی تھی جبکہ اس واقع میں اس کےدوبچےبھی شدیدزخمی ہوئےتھےجن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی تھی۔ پولیس نےمعروف اداکارالوارجن کواس واقع کاذمہ دارٹھہراتےہوئےاُن کےگھرسےگرفتارکرلیاتھا،جس کواگلےدن رہاکردیاگیاتھا۔ اس ...عدالت کاسابق ڈی جی نیب کیخلاف انکوائری بارےبڑاحکم
دسمبر 16, 20241170عدالت نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کےخلاف انکوائری پر تادیبی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی ،نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل جہانزیب بھروانہ اور پراسیکیوٹر رافع مقصود عدالت میں پیش ہوئےجبکہ درخواست ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









