Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, ستمبر 22
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 782)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • بین الاقوامی

    ترکی :میئراستنبول کی گرفتارکیخلاف احتجاج،16پولیس اہلکارزخمی ، 50مظاہر ین گرفتار

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    230
    0
    ترکی کےمیئراستنبول کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ،پولیس اور مظاہرین کےدرمیان ۔جھڑپوں میں 16پولیس اہلکارزخمی جبکہ 50سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاری ہے،ہزاروں افرادنےحکومت مخالف مظاہرہ کیا،پولیس سےجھڑپیں ہوئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ازمیر میں پولیس اور مظاہرین میں ...
  • اہم خبریں

    85ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    262
    0
    85ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فلائی پاسٹ کی ریہرسل کی۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے 23 مارچ کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لیے روٹ پلان جاری کردیاگیا۔ 85ویں یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈکاانعقادایوان صدرمیں کیاجائےگاجس کےلئے باقاعدہ طورپرتیاریوں کاسلسلہ جاری ہے،یوم پاکستان ...
  • بین الاقوامی

    محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کےذریعےشہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے، امریکا

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    187
    0
    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی  بروس  نے کہا ہے کہ  محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کے ذریعے شہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سےسفری پابندیوں سےمتعلق سوال کیا گیا توجواب میں اُن کاکہناتھاکہ میں آپ کوتفصیلات نہیں بتاسکتی،لیکن یہ پابندیاں آج نہیں لگیں گی،محکمہ خارجہ ہمارے ویزا ...
  • تازہ ترین

    جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    320
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے8اپریل کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن کااجلاس عیدالفطرکےبعد 8اپریل کوطلب کیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ میں2نئے ججزلانے پر غور کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں 2ججزلاہورہائیکورٹ سےلانےپرغورہوگا۔لاہورہائیکورٹ کے5سینئرججزکےناموں پرغورکیاجائےگا۔ واضح رہےکہ جوڈیشل کمیشن کےسابقہ اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ میں ...
  • تازہ ترین

    پانی زندگی کی علامت ،آئندہ نسلوں کےمحفوظ مستقبل کی ضمانت ہے،مریم نواز

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    191
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پانی زندگی کی علامت اورآئندہ نسلوں کےمحفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ پانی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پانی نعمت ہےجس کاتحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،نبی کریم حضرت محمدؐ نےبھی پانی کےضیاع سےمنع فرمایا،آبی ذخائرکےتحفظ کےلئےاقدامات نہ ...
  • کھیل

    شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامیچ پشاورمیں ہوگا

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    244
    0
    شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامیچ8اپریل کو پشاورمیں کھیلا جائےگا۔ پاکستان کرکٹ لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نےسابق ٹویٹر(ایکس)پرکرکٹ فینزکو خوشخبری سنائی ...
  • کاروبار

    برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،پی آئی اےکی پابندی ختم

    Omer Zaheer
    مارچ 22, 2025
    287
    0
    برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)پر2020کولگائی گئی پابندی جلد ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق برطانیہ کی ائیر سیفٹی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی ائیر لائنز بشمول پی آئی اے کی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔پی آئی اے کو ...
  • تازہ ترین

    وزیراعظم شہبازشریف کی روضہ رسولؐ پرحاضری،ریاض الجنتہ میں نوافل اداکئے

    Omer Zaheer
    مارچ 21, 2025
    171
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی وفدکےہمراہ مسجدنبوی میں آمد،ریاض الجنتہ میں نوافل اداکئے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے۔وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ ریاض الجنہ میں نوافل ادا ...
  • تازہ ترین

    اگرتوہین عدالت کی کارروائی شروع ہوتواٹارنی جنرل آفس پراسیکیوٹر ہوتاہے، جسٹس جمال

    Omer Zaheer
    مارچ 21, 2025
    314
    0
    بانی پی ٹی آئی کےخلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دئیےکہ اگر توہین عدالت کی کارروائی شروع ہوتواٹارنی جنرل آفس پراسیکیوٹر ہوتاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف حکومت کی توہین عدالت کی درخواست ...
  • اہم خبریں

    رمضان کے آخری عشرے میں روضہ رسول ؐ پر حاضری کا شیڈول جاری

    Omer Zaheer
    مارچ 21, 2025
    590
    0
    مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج،رمضان کے آخری عشرے میں روضۂ رسول ؐپر حاضری کا شرف، ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے میں روضۂ رسول ؐ پر حاضری کی خاطر زائرین کی بڑی تعداد مدینہ منورہ پہنچ ...
1 … 780 781 782 783 784 … 1,213

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔