Author: Omer Zaheer
ٹرمپ نےاسرائیل قیدیوں کی رہائی کاالٹی میٹم جاری کردیا
فروری 11, 20251760امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قیدی ہفتےتک رہانہ ہوئےتو جنگ بندی معاہدےکی منسوخی کااعلان کردوں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ اردن اورمصرپناہ گزینوں کونہیں لیتےتوانکی امداد بند کرسکتے ہیں ،میراخیال ہےاردن پناہ گزینوں کولینےپرتیارہوجائےگا،یوکرین کےصدرسے اس ہفتےبات کروں گا،قیدی ہفتےتک رہانہ ہوئےتوجنگ بندی معاہدےکی منسوخی کااعلان ...چیمپئنزٹرافی سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرچیلنج تھااللہ نےسرخروکیا،محسن نقوی
فروری 11, 20252330چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرنوایک چیلنج تھا،اللہ تعالیٰ نےہمیں اورپاکستان کوسرخروکیا۔ غیرمعمولی سپیڈاورانتھک محنت سےنیشنل سٹیڈیم کراچی مکمل تیارہوگیاآج شام کورنگارنگ افتتاحی تقریب ہوگی جس میں عوام کا داخلہ فری ہوگا۔نامورگلوکار علی ظفر، شفقت امانت علی اور ساحر علی بگا تقریب میں ...جوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ کے6ججز کی منظوری
فروری 10, 20252390جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ کے6ججزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس منیب اخترنےجوڈیشل کمیشن اجلاس سےبائیکاٹ کیا،بیرسٹرعلی ظفراوربیرسٹرگوہرنےبھی اجلاس کابائیکاٹ کیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے6ججزکےناموں کی منظوری دےدی۔سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس صلاح ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کےوکیل کی اوپن ٹرائل کی درخواست
فروری 10, 20252350توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےوکیل نےجیل ٹرائل کےبجائےاوپن ٹرائل کی درخواست دائرکردی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے کی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔عمران خان کےوکیل فیصل ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فروری 10, 20253460سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو6وکٹوں سے شکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرجنوبی افریقہ کی ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دی ۔جنوبی افریقہ نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50اوورزمیں 6وکٹوں کےنقصان پر304رنزکاہدف دیا۔ جنوبی افریقہ کی طرف ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،عوام پریشان
فروری 10, 20251930سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےعوام میں پریشانی کی لہردوڑگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 4ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ3ہزارروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 429 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کاہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 42 ڈالر اضافے سے 2903 ...آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،مولانافضل الرحمان
فروری 10, 20251750سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ آج ہم امن کےلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں۔ پشاورمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپشتون فاٹاقومی مشاورتی جرگہ سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ قومی جرگےمیں شامل ہوناباعث اعزازہے ،ہم جرگوں کوعزت کی نظرسےدیکھتےہیں،12سال سےتسلسل کےساتھ آپ کے جرگوں میں شریک رہاہوں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ...جنوبی افریقہ:سفیدفام شہریوں نےامریکی پیشکش مستردکردی
فروری 10, 20252230جنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں نےامریکی امیگریشن کی پیشکش مستردکردی۔ غیرملکی میڈیاکی رپوٹس کےمطابق 2روزقبل امریکی صدرنےجنوبی افریقہ کی مالی امدادمنجمدکردی تھی،ٹرمپ نےجنوبی افریقی حکومت پرسفیدفاموں سےزمین چھیننےکاالزام لگایاتھا،جنوبی افریقہ کےصدرنےتمام الزامات کومسترد کردیا تھا۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں کوامریکہ میں بسانےکی پیشکش کی تھی۔جس کوجنوبی افریقہ ...ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ
فروری 10, 20252280امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پربمباری کرنےکے بجائے معاہدےکوترجیح دوں گا۔ امریکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران کےساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتاہوں،اگرایران کےساتھ کوئی معاہدہ ہوتاہےتواسرائیل اس پربمباری نہیں کرےگا،ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،یہ نہیں بتاسکتاکہ ہم ایران کوکیابتانےجارہےہیں،امیدہےایران وہ نہیں کرےگاجوکرنےکےبارےمیں سوچ رہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سرکاری اداروں کوختم کرکےفضول خرچی روکنےکاحق عوام ...لیبیا:تارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق
فروری 10, 20251640لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ لیبیاکےساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثےکاشکارہوئی ہے،حادثےکاشکارکشتی میں 65مسافر سوار تھے،حادثہ لیبیاکےشہرمرساڈیلاکےقریب پیش آیا۔ ترجمان کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی سفارتخانےکی ٹیم زوایہ ہسپتال پہنچ گئی،جاں بحق افرادکی شناخت کاعمل جاری ہے،تفصیلات جاننےکےلئےسفارتخانہ مزید معلومات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









