Author: Omer Zaheer
مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے،نوازشریف
فروری 10, 20251720سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےلاہورڈویژن سےتعلق رکھنےوالےارکان پنجاب اسمبلی نےملاقات کی ۔اس موقع پرممبران سےگفتگوکرتےہوئےنوازشریف کاکہناتھاکہ اللہ کرےہم ایک بارپھرٹیک آف کرسکیں،وزیراعظم شہبازشریف بہت محنت کررہےہیں،بہت عرصےبعدعوام میں خوشی اوراطمینان ...لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 10, 20251580لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےججزسےعہدوں کاحلف لیا،تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،جس میں وکلااورججزکی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ جسٹس خالداسحاق،جسٹس حسن نوازمخدوم،جسٹس وقارحیدراعوان نےحلف اٹھایا،جبکہ جسٹس جوادظفر،جسٹس سیداحسن رضاکاظمی،جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگربھی حلف اٹھانےوالوں میں شامل ہیں اورجسٹس جاویداقبال وینس،جسٹس ملک اویس خالداورجسٹس سلطان محمودنےبھی حلف ...وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ
فروری 10, 20251960وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف مختلف ممالک کےسربراہان حکومت سےبھی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کاوزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعد ...سہ ملکی سیریز:قومی ٹیم تیسرامیچ کھیلنےکیلئےکراچی پہنچ گئی
فروری 10, 20251880سہ ملکی سیریزکےتیسرےمیچ میں شرکت کرنےکےلئے قومی ٹیم لاہورسےکراچی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کاتیسرااوراپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کےخلاف 12فروری کوکھیلےگی،قومی ٹیم کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں پریکٹس کرےگی،پاکستانی ٹیم 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کرے گی۔ یادرہےکہ سیریزکاپہلامیچ میزبان پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان ہفتے کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیاتھاجس ...ایک اوروعدہ پورا:نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئےتیار
فروری 10, 20252320ایک اوروعدہ پورا،قذافی کےبعدنیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےپوری طرح تیارہوگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی ذاتی مانٹیرنگ اورورکرزکی دن رات محنت سے120روزمیں منصوبہ مکمل ہوگیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی کا افتتاح کل شام کوہوگا۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوگی ،جس میں معروف گلوکار علی ظفر، شفقت ...بادل برسانے والا سسٹم داخل، بارش کا امکان کتنا؟جانیے،موسمی پیشگوئی
فروری 10, 20252420ملک میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا۔پنجاب سمیت مختلف شہروں میں بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آج بادل رہیں گے، تاہم بارش کے امکانات بہت کم ہیں، جبکہ بادلوں کا یہ ...اُردُو کے معروف شاعر امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے
فروری 10, 20253170امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔اردو ادب کے معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔ امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے ، انہوں نے 1964 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے(اردو) پاس ...ریلوے کامزید سات مسافر ٹرینوں کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ
فروری 10, 20252410ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے نجکاری سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان ٹرینوں کی نیلامی کیلئے بڈز وصولی 25 فروری تک ہو گی۔ ذرائع کے ...طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ
فروری 10, 20251620طلبا کیلئے خوشخبری ،طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے طلبا میں مصنوعی ذہانت سے متعلق شعور اور آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے آگہی پلان مرتب کرنے کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، ...قومی یکجہتی اور ثقافتی رنگوں کا حامل ہارس اینڈ کیٹل شو 2025سج گیا
فروری 10, 20252970تقریباً35 سال بعدپاکستان کے دل لاہور کی رونقیں بحال،تاریخی و ثقافتی شہر لاہور میں قومی یکجہتی اور علاقائی ثقافت کے رنگوں سے مزین ہارس اینڈ کیٹل شو 2025سج گیا۔ ہارس اینڈ کیٹل شوکی افتتاحی تقریب لاہور کے فورٹریس سٹیڈیم میں منعقد ہوئی ،جس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









