Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان ریلیف پیکج کاآڈٹ کرانےکی ہدایت
مارچ 24, 20252630وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کاتھرڈپارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 63 فیصد مستحقین کو رقم پہنچائی جا چکی ہے، ایسے تمام مستحق افراد جن کو رقم مل چکی ہے ...ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم
مارچ 24, 20251940ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران کواعزازات سےنوازاگیا۔ ایوان صدرمیں عسکری اعزازات سےنوازنےکی پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کےآغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی اوروزیردفاع خواجہ آصف بھی تقریب میں شریک ہوئے،صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات ...عمران خان سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےبڑاحکم دیدیا
مارچ 24, 20252550بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں کےکیس میں عدالت نےبڑاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکی سربراہی میں لارجر بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سےمتعلق درخواستوں پر سماعت کی۔بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم شامل تھے۔عمران ...آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 24, 20252520رمضان کے آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سوموار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نےشام/ رات کے اوقات میں خیبر ...پی ایس ایل10:کراچی کنگزنےڈیوڈ وارنرکوکپتان مقررکردیا
مارچ 24, 20252340پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےلئےکراچی کنگزنے جارحانہ بلےبازڈیوڈ وارنرکوکپتان مقررکردیا۔ ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے یہ جارحانہ کھلاڑی اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور میچ جتوانے کی مہارت کے لیے مشہور ہیں۔ کراچی کنگز ...آئی ایم ایف نےجائیداد لین دین میں ٹیکسوں میں کمی کی درخواست کو مسترد کردیا
مارچ 24, 20252150بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےایف بی آر کی جانب سے جائیداد کے شعبے کیلئے لین دین کے ٹیکسوں میں کمی کی درخواست کو مسترد کردیا ۔ بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے اپنے حتمی فیصلے میں فی الحال ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کے شعبے کیلئے لین ...شوال کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
مارچ 24, 20251810شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکی زیرصدارت 30مارچ کواسلام آبادمیں ہوگا،کراچی،کوئٹہ اورپشاورمیں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس منعقدہوں گے۔ 30مارچ کوملک بھرمیں شوال المکرم کاچانددکھائی دینےکےقوی امکان ہیں۔لیکن چاندکےحوالے سےحتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ محکمہ موسمیات ...پی ایس ایل 10:کونسےکھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے،تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 24, 20251640پی ایس ایل 10میں کون سےکھلاڑ ی دستیاب نہیں ہوں گے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کرکٹ لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےپی ایس ایل کوالگ کمپنی بنانےکااعلان ...جنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنےبارےبڑاانکشاف کردیا
مارچ 24, 20252050معروف پاکستانی ٹک ٹاکرجنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے بارے بڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرجنت مرزانےایک نجی چینل کی سحرٹرانسمیشن میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف سوال وجواب کئےگئے،جن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےجنت مرزاسےسوال کیاکہ ڈرامہ انڈسٹری کےبارےمیں آپ کاکیاخیال ...26نومبراحتجاج کامعاملہ :بشریٰ بی بی کی7مقدمات میں ضمانت میں توسیع
مارچ 24, 2025212026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 7مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کےکیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









