• اٹک میں3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

    125
    0
    اٹک میں 3ماہ کےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کا معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن اقدام ،ضلع اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائدکردی گئی۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے اٹک میں 3 ماہ کیلئے دفعہ 144 ...
  • آرمی ایکٹ میں ترمیم،سروسزچیفس کی مدت 5سال ہوگی،قائم مقام صدرنےبل پردستخط کردیے

    157
    0
    قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے ایوان زیریں اورایوان بالاسےمنظوربلزپردستخط کردئیےجس کےبعداب تمام بلزقانون کی حیثیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کےمطابق قائم مقام صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دستخط کر دیے ۔ قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل اور ائیر فورس ...
  • پلاسٹک کچرے سے بجلی بنانیوالی ڈیوائس تیار کرلی گئی

    151
    0
    سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی صرف ایک بار استعمال ہونیوالی ڈھائی کروڑ ٹن سے ...
  • آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست

    127
    0
    لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر، امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا سکور 609 ہے۔شہرآئندہ تین دن تک تیز ہواؤں کی زد میں رہے گا۔ امریکی موسمیاتی ادارے نے خبردار کیاہےکہ سموگ کی صورت حال بدترین ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی ...
  • پی ٹی آ ئی کوایک اوربڑادھچکا،اعظم سواتی گرفتار

    99
    0
    رہنماتحریک انصاف اعظم سواتی کوٹیکسلاپولیس نےڈسٹرکٹ جیل اٹک کے باہرسےگرفتارکرلیا۔ اعظم سواتی کوتھانہ ٹیکسلا میں قیصرمحمودکی مدعیت میں درج مقدمےمیں گرفتارکیاگیا،مقدمےمیں دہشت گردی ایکٹ سمیت2درجن کےقریب دفعات لگائی گئی ہیں۔ پولیس کےمطابق ایف آئی آرتھانہ ٹیکسلامیں گزشتہ ماہ پی ٹی آئی احتجاج کےموقع پردرج کی گئی تھی۔
  • عدالتی حکم کےباوجودملاقات نہ کرانےپرعمران خان کاعدالت سےرجوع

    145
    0
    عدالتی حکم کےباوجودبانی تحریک انصاف کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نےایڈووکیٹ سلمان اکرم اورفیصل چودھری کےذریعےدرخواست دائرکی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنےپرتوہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ درخواست میں ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری

    100
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،12نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وفاقی کابینہ کاجلاس کچھ دیرمیں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،وفاقی کابینہ 12نکاتی ایجنڈےپرغورکرےگی۔گزشتہ روزکاکابینہ اجلاس اہم بلزکی منظوری کےلئے تھا،آج معمول کااجلاس ہوگا۔ حج پالیسی2025کودوبارہ کابینہ میں منظوری کےلئے پیش کیاجائے گا، یوریاکھادکی مارکیٹ میں قیمتوں کےتوازن پربنائی کمیٹی کی رپورٹ ...
  • جوڈیشل کمیشن کااہم اجلا س آج : آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ...

    175
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر بھی غور کیا جائے گا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا،26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو ...
  • سعودی اورقطرکےدورےپرسرمایہ کاری سےمتعلق بات چیت ہوئی،وزیراعظم

    91
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطرکےدورےکےدوران ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کیا، سعودی ولی عہد نے سرمایہ کاری کی یقینی دہانی کرائی ہے، سعودی عرب کے دورے کے ...
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ

    135
    0
    کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 9پیسے مہنگاہونےکےبعد ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 79 پیسے ہے۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ہے اور آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود میں ڈھائی ...