Author: Omer Zaheer
اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں ڈھائی فیصدکمی کا اعلان
نومبر 4, 20241570اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سود میں ڈھائی فیصدکمی کا اعلان کردیاجس کے بعد شرح سود15فیصدکی سطح پرآگئی۔ اعلامیے کہ مطابق اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نےپالیسی ریٹ کو250بی پی ایس کم کرکے15فیصدکردیا۔ اعلامیہ کےمطابق مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے کم ہوئی ہے اور اکتوبر میں اپنے ...ویناملک نےبالی ووڈسےمتعلق بڑاانکشاف کردیا
نومبر 4, 20241690پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ویناملک نےبالی ووڈانڈسٹری سےمتعلق انکشاف کرتےہوئے کہاکہ بھارتی انڈسٹری چھوڑنے کے کئی سالوں تک مجھے وہاں سے فلموں کی پیشکش آتی رہیں اور میری ٹیم مجھے کام کرنے کی درخواست کرتی تھی۔ طویل عرصےسےشوبزانڈسٹری سےدوری کےبعداب حال ہی میں اداکارہ ویناملک نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی ...یوگنڈا:چرچ پرآسمانی بجلی گرنےسے14افرادہلاک،متعددزخمی
نومبر 4, 2024790یوگنڈامیں مذہبی رسومات کی ادائیگی کےدوران چرچ پر آسمانی بجلی گرنےسےبچوں سمیت 14افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق دو روزقبل مذہبی رسومات کی ادائیگی کےدوران چرچ پرآسمانی بجلی گرنےکاواقعہ پیش آیاجس میں13بچوں سمیت 14افرادہلاک ہوگئےاورحادثےمیں 34 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افسوسناک واقعہ یوگنڈا کے شمال مغرب میں پالابیک ...کےپی حکومت پی آئی اےخریدکر اسے اُسی نام سے چلائے گی،علی امین
نومبر 4, 20241320وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کےپی حکومت پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)خریدےگی اوراُسےاُسی نام پر چلائے گئی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ قوم کے سامنے آچکا ہے کہ ان کی نیت کیا تھی،جہاں تک بھی بولی جائے گی دیں گے مگر انہیں پی آئی اے ...سونےکی قیمت میں پھراضافہ
نومبر 4, 20241680کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے کاہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے کاہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی ...اُلٹی گنتی شروع،صدارتی الیکشن میں ایک روزباقی،کملاہیرس یاٹرمپ؟
نومبر 4, 20241470امریکی صدارتی انتخابات میں ایک روزباقی رہ گیا،کون ہوگاوائٹ ہاؤس کا اگلا مہمان ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس یاپھرریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔دونوں امیدواروں کےدرمیان امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پرہے۔ امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹے دار مقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے ...پہلاون ڈے:سنسنی خیزمقابلےکےبعدآسٹریلیانےپاکستان کوشکست دیدی
نومبر 4, 20241020تین میچزکی سیریزمیں آسٹریلیانےپہلےون ڈےمیچ میں سنسنی خیزمقابلےکےبعد پاکستان کوشکست دے کرفتح اپنےنام کرلی۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتےہوئے46.4اوورزمیں صرف 203 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن ایک بارپھرناکام ہوگئی،کوئی بلےبازعمدہ کھیل کا مظاہرہ نہ کرسکا،سب ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 4, 20241320توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی عمران کی درخواست ضمانت پرجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کی ۔ عدالت نےایف آئی اےکونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ ...جیل جانےکوتیارہوں،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں روپڑیں
نومبر 4, 20242140اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیان دیتےہوئےروپڑیں۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی6 اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف ایک مقدمہ پردرخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکہ ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان کوفائنل میں شکست،سری لنکاٹرافی لےاُڑا
نومبر 4, 2024920ہانگ کانگ سپرسکسزکےفائنل میں پاکستان کوشکست دےکرسری لنکاٹرافی لے اُڑا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئےمیگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکانےٹاس جیت کر پاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،گرین شرٹس بیٹنگ میں بُری طرح ناکام ہوگئی، اننگزکےآغازمیں ہی دوکھلاڑی آؤٹ ہوکرپویلین لوٹ گئے۔ قومی بلےبازمحمداخلاق نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیا اُنہوں نے48رنزکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









