Author: Omer Zaheer
پیشے سےبےلوث محبت اورفرض شناسی کی مثال،ٹریفک وارڈن کوانعام سے نوازدیاگیا
جون 13, 2026950لاہور پولیس کے ایک افسر نے دورانِ ڈیوٹی فرض شناسی اور بہادری کی شاندار مثال قائم کی ہے۔ ڈی آئی جی (ایڈمن) عمران کشور نے دورانِ ڈیوٹی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سینئر ٹریفک وارڈن محمد عدنان کو تعریفی سند اور کیش انعام سے نوازا۔ یہ اعزاز انہیں مال ...سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، مٹی سے بجلی بنانے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی
جون 13, 20261090بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان توانائی کے متبادل ذرائع کی تلاش جاری ہے، اور اب برطانوی ماہرین نے ایک ایسی نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو مٹی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ برطانیہ کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو زمین ...ایران امریکا معاہدے کیلئےپاکستان متحرک اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
جون 13, 20261180نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ صورتحال اور امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے آخری ...امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل وزیراعظم نےاگلے 24گھنٹے اہم قرار دیدیے
جون 13, 2026780وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اس معاہدے کو باضابطہ شکل دیے جانے کی توقع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ...سفارتی محاذ پر پاکستان کا کردار نمایاں،ایک دو روز میں اہم اور مثبت خبر آنے ...
جون 13, 20261060وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی جلد ختم ہونے کی امید ہے اور فریقین کے درمیان صلح کے امکانات روشن ہیں۔ غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران امریکا معاملے پر آئندہ ایک دو روز میں مثبت پیشرفت ...بھارتی ایئر فورس کا AN-32طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک
جون 13, 2026700مختلف میڈیا رپورٹس اور غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا ایک جنگی طیارہ AN-32 چین کی سرحد کے قریب لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حادثے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے، تاہم بھارتی حکام ...چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جون 13, 20261120چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس ...ایران نے شہید لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر ...
جون 13, 2026540ایران نے شہید لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کےمطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کی الوداعی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا،جبکہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو مشہد میں ہو گی۔بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے نیا انکم ٹیکس نظام متعارف
جون 13, 20261200وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے چار مختلف سلیبس میں ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی گئی ہے۔ بجٹ کے بعد شہریوں کی دلچسپی اس بات میں بڑھ گئی ہے کہ ان کی ماہانہ اور سالانہ آمدن کے مطابق ان کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا۔ اس ...مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند سطح پر پہنچ گئی
جون 13, 20261070پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ 24 قیراط سونا 4 ہزار 370 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









