• سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18سال تک کیسزچلتےہیں،چیف جسٹس

    139
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےریمارکس دئیےکہ بعض اوقات سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18،18سال تک کیسزچلتےہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں طویل مقدمہ بازی سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےکی۔ وکیل درخواست گزار نےاستدعاکی کہ عدالت تحریری حکمنامہ میں ہمیں ...
  • گرین لاک ڈاؤن کرینگےتواس علاقےکی آلودگی دوسری طرف آجائیگی،جسٹس شاہدکریم

    109
    0
    جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے،گرین لاک ڈاؤن کریں گے تو اس علاقے کی آلودگی دوسری طرف آ جائے گی،میرا نہیں خیال گرین لاک ڈاؤن زیادہ موثر ہوگا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ کےتدارک کےحوالے سےسماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون ودیگر ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    139
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 144 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 84 ...
  • تاریخ میں توسیع کےباوجودایف بی آرٹیکس وصولیوں میں ناکام،منی بجٹ لازم ہوگیا

    138
    0
    انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کےباوجودفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس وصولیوں میں ناکام ہوگیا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں دومرتبہ توسیع کےباوجودبھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس وصولیوں میں 130 ...
  • سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل،سست انٹرنیٹ کامسئلہ حل ہوگیا

    180
    0
    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےدعویٰ کیاہےکہ سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل ہوگیا،سست انٹرنیٹ سروس کامسئلہ حل ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق رواں سال جون میں ایس ایم ڈبلیو فور اور اگست میں اے اے ای ون سب میرین کیبل فالٹ کے باعث ...
  • سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟

    115
    0
    سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی سابقہ میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار رہی، البتہ گزشتہ برس ہی طے شدہ فارمولے کے تحت آئی سی سی شیئر کی رقم میں تھوڑا اضافہ ہوگیا۔ ٹیسٹ میچ کھیلنے کا معاوضہ12 لاکھ ...
  • صدرمملکت کےپاؤں میں فریکچر ،دورہ چین ملتوی

    220
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری کاپاؤں فریکچر ہونےسےدورہ چین ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں ماہ چین کےسرکاری دورےپرجاناتھاجواُن کا پاؤں فریکچرہونےکےباعث موخرکردیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ابھی صدر زرداری کے دورہ چین کی حتمی تاریخیں اور شیڈول طے ہو رہا تھا کہ پیر میں چوٹ آنے کے ...
  • ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،کملاہیرس

    88
    0
    ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس نےکہاہےکہ ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹےدارمقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہیں۔دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے ...
  • ہانگ کانگ سکسز،پاکستان نےبھارت کوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

    120
    0
    ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئے بھارتی ٹیم مقررہ اوورزمیں 119بناکرڈھیرہوگئی،ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم کی طرف سےاننگز کا آغاز آصف علی اور اخلاق احمد نے کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے بھارتی بولرز پرخوب لاٹھی چارج ...
  • موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے،امین الحق

    96
    0
    وفاقی وزیرامین الحق نےکہاہےکہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت  منعقدہوا، سپیکر قومی اسمبلی نے مستونگ میں ہلاک ہونے والے شہیدوں اورممبران قومی اسمبلی کے عزیز و اقارب کے لیے دعائے مغفرت کرائی،دعائے مغفرت ...