Author: Omer Zaheer
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد
اکتوبر 31, 20241910سعودی عرب میں بالی ووڈ کی نئی آنےوالی سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائدکردی گئی۔ بھارتی تہواردیوالی کےموقع پرریلیزہونےوالی دونوں فلموں کو سعودی عرب میں پابندی کاسامناکرناپڑاہے۔ سنگھم اگین کو ہندو مسلم مذہبی تنازعہ جبکہ بھول بھلیاں 3 کو ہم جنس پرستی پر مبنی مواد کی بنیادپرسعودی ...ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 31, 20241040کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے اضافے سے 278 روپے 78 ...عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا
اکتوبر 31, 20241910بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرعدالت نےسہولیات فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوجیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔پی ...سونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 31, 2024970مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہونےسے فی تولہ سونا 2لاکھ87ہزار200 روپےہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 600 روپےکی کمی ہونےسے2لاکھ46 ہزار228 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 2777پر آگیا۔زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 31, 20241040وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب میں فتنہ اور فساد پھیلانے کی سازش ناکام بنا دی گئی، مسلم لیگ (ن) کا پلڑا کل ...سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
اکتوبر 31, 20241710سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی کےاعتبارسےدنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہےجس کی وجہ سےمختلف قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔جس میں آنکھوں ،گلے اورسانس کےمرض زیادہ پھیل رہےہیں۔سموگ کوکنٹرول کرنےکےلئے حکومت نےلاہورکےمختلف علاقوں میں گرین ...اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کاردعمل تکلیف دہ ہوگا،امریکی میڈیا
اکتوبر 31, 20242390امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیلی جارحیت کےخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کاردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی صدارتی انتخابات سےقبل ایران اسرائیل پرجوابی حملہ کرسکتاہے،رپورٹ پرردعمل دیتےہوئےترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ اگر ایران جواب دینے کا انتخاب کرتا ہے تو امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے کھڑا رہے گا۔ ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
اکتوبر 31, 20242000ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران کن ہے،جوپاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وارپریس بریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاکہناتھاکہ بدقسمتی سےپاکستان میں چینی باشندوں کےساتھ چندواقعات رونماہوئے،ہم نے چین کو ان ...قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا
اکتوبر 31, 20241750قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔ دوحہ میں قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کامیلہ سجاجس میں لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ریان زمان نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی مہارت اور ...پی آئی اےکی نجکاری ،بولی کاعمل آج ہوگا،تیاریاں مکمل
اکتوبر 31, 20241610پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نجکاری کمیشن نےبولی کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ کمیشن کےمطابق نجکاری کےلئےدارالحکومت اسلام آبادکےمقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی اے کیلئے بولی کھولنے کا عمل آج 6 بجکر 30 منٹ پر کیا جائے گا، نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









