• امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا

    121
    0
    امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ امریکی اراکین کانگریس کے62ممبران نےصدرجوبائیڈن کوعمران خان کی رہائی اورکیسزختم کرانےکےحوالےسے خط لکھاتھاکہ جس کےجواب میں پاکستان کے 160ممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ کرامریکہ ...
  • مکسڈمارشل آرٹس فائٹ:بھارت کوشکست دیکرپاکستانی فائٹرز نے میدان مار لیا

    130
    0
    مکسڈمارشل آرٹس فائٹ،فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ میں پاکستانی فائٹرزنےبھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،قومی کھلاڑیوں نےایونٹ کامیلہ لوٹ لیا۔ پاک بھارت مکسڈمارشل آرٹس کامیلہ پاکستان میں سجاجہاں پرقومی کھلاڑیوں نےبھارتی سورماؤں کودھول چٹادی،ایونٹ میں دلچسپ مقابلوں کاسلسلہ جاری رہا۔ ایونٹ کی بینٹم ویٹ (Bantamweight) کیٹیگری میں پاکستان کے رفیق ...
  • عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

    173
    0
    پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزاروکیل نےموقف اختیارکیاکہ شیخ وقاص اکرم منتخب نمائندےہیں، ان کے ...
  • پاکستان میں بننے والے سمارٹ فونز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ

    212
    0
    پاکستان کاٹیکنالوجی کے میدان میں اہم کارنامہ،ملک میں بننے والے سمارٹ فونز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ،سمارٹ فونز کی ڈیمانڈ کے باعث وطن ِعزیز میں موبائل فون کی مقامی پیداوار میں ماہانہ 44 فیصد اور سال بہ سال 74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام

    129
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب کی صحافی برادری کےلئے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےوزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےملاقات کی۔مریم نواز نےوزارت اطلاعات کو جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کےلیے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلیٰ نےپنجاب کےصحافیوں کوپلاٹ کی جلدازجلدفراہمی کےلئےتمام قانونی تقاضےپورےکرنےکاحکم ...
  • امریکی صدارتی انتخابات:نئےسروےمیں اہم انکشافات سامنےآگئے

    203
    0
    امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئےہیں جس کےلئے حالیہ سروےمیں ووٹرزکی بڑی تعدادنےالیکشن کےبعدپرتشددواقعات کاخدشہ ظاہرکیاہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹےدارمقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہیں۔دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے کے لئے ...
  • متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ

    200
    0
    متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ،نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔ نیا ٹریفک قانون آئندہ سال 29 مارچ 2025 سے نافذ کیے جانے کا امکان ہے۔یو اے ای میں سڑک استعمال کرنیوالے تمام افراد جن میں موٹر سائیکل ...
  • سکولوں میں طلبا کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری

    179
    0
    سکولوں کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،طلبا و طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری۔سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت کتابیں دینے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ محکمہ خزانہ نے کتابوں کی اشاعت کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے سکولوں میں طلبا وطالبات کو مفت کتابیں ...
  • گوگل کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ

    123
    0
    گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے اہم منصوبے کو کوڈ نیم پروجیکٹ جارویس کا نام دیدیا۔ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن ...
  • سپریم کورٹ میں ججزتعدادبڑھانےکامعاملہ:بل ایوان میں جمعہ کوپیش کیاجائےگا

    205
    0
    سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کابل جمعہ کوایوان زیریں میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں موجودہ ججزکی تعداد17ہےجس میں اضافہ کیاجاناہے،اضافےکےبعدیہ تعدادچیف جسٹس سمیت23ہوجائےگی، جب کہ ججز کی تعداد بڑھانےکا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ بل نجی کارروائی کےدن ...