Author: Omer Zaheer
ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
اکتوبر 28, 20241320کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کااضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر277 روپے 68پیسے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈانڈیکس 201 پوائنٹس کے اضافے سے 90 ہزار 195 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری
اکتوبر 28, 20241630چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس کا اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ جسٹس منصور علی شاہ بھی فل کورٹ اجلاس میں شریک ہوئے، جسٹس منصور علی شاہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز بشمول جسٹس منصور ...پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل
اکتوبر 28, 20241150چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ شانداراستقبال پرپاکستان کےشکرگزارہیں،سینیٹ آف پاکستان سےخطاب میرےلئےباعث اعزازہے،پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ روس اورپاکستان کےمضبوط تعلقات ہیں،پاکستان اورروس باہمی تعاون کےفروغ کےلئے کام کر تےہیں،پاکستان 8ویں ...دورہ آسٹریلیااورزمبابوےکیلئے قومی ٹیم کااعلان کردیاگیا
اکتوبر 28, 20241400قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ سکواڈمیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد سابق کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ڈراپ کیا گیا تھا اور اب ...صارفین کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
اکتوبر 28, 20241720صارفین کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 970 ...قومی ٹیم میں گروپ بندی،کپتان رضوان بول پڑے
اکتوبر 28, 20241710وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان بھی ٹیم میں گروپ بندی کےمعاملے پربول پڑے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےوائٹ بال ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ ہاں میں گروپ کا حصہ ہوں اور میں پورے پاکستان کے گروپ کا ہوں۔ٹیم میں نوجوانوں کے ساتھ تجربہ کار ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، منصور شاہ بذریعہ ...
اکتوبر 28, 20241580چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں پہلافل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلا س منعقد ہوا،جوتقریباً اڑھائی گھنٹےتک جاری رہا،اجلاس میں تمام ججزنےشرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ...اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ آنیوالےگاہک کی قیمتی گاڑی چوری
اکتوبر 28, 20242180بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ پرآنےوالے گاہک کی قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو چند منٹ میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق باندرہ کےتاجرروحان خان اپنےدوستوں کےہمراہ ممبئی میں اداکارہ شلپاسیٹھی کے ریسٹورنٹ میں کھاناکھانےگئے،جہاں پراُن کی قیمتی گاڑی چوری ہوگئی جس کی مالیت بھارتی 80لاکھ روپےتھی۔گاڑی چوری کی ایف ...عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی
اکتوبر 28, 20241530عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہےخام تیل کی قیمت 5فیصدگرنےکےبعد برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ...عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز
اکتوبر 28, 20241710وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے۔ اس بارگندم نہیں خریدی تومجھ پربہت تنقیدکی گئی۔ حافظ آبادمیں کسان کارڈکےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ کسان کارڈکےآغازپرسب کومبارکباددیتی ہوں،وزیرزراعت اورسیکرٹری کوشاباش دیتی ہوں،بہت سارے منصوبوں پروزیرسےزیادہ میں محنت کرتی ہوں،کسان بھائیوں کی زندگی میں بہتری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









