• ٹیکنالوجی انقلاب :نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد

    180
    0
    سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد کر لی گئی۔ سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری بنالی، جو روبوٹکس اور بائیو میڈیکل ڈیوائسز میں انقلابی تبدیلیاں رونما کر سکتی ہے۔یہ اپنی نوعیت کی پہلی لیتھیئم آئن بیٹری ہے، ...
  • دوسراٹیسٹ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست

    103
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست ہوئی۔ہوم گراؤنڈمیں بھارتی سورماؤں کو 12سال بعدشکست کاسامناکرناپڑا۔ پونے میں کھیلے گئے دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے شکست دی۔نیوزی لینڈبھارت کوشکست دےکرتین میچوں کی سیریز0-2 جیت لی۔ دوسری اننگزتیسرادن: دوسرےٹیسٹ میچ میں کھیل کےتیسرےروزنیوزی لینڈنے359رنزبنائےجبکہ ہدف کےتعاقب ...
  • انسانی حقوق کی بات کرنیوالوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ امیر ...

    171
    0
    وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کے امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ کشمیری رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج ...
  • چیف جسٹس کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم کی یحییٰ آفریدی کومبارکباد

    208
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم شہبازشریف نےجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد دی۔ اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا تجربہ، علم اور فہم قانون پر عملدرآمد کو مضبوط کرنے میں عدلیہ کی مدد کرے گا۔اُن کاکہناتھاکہ چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھانے پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو ...
  • قیدیوں کیلئے خوشخبری،اڈیالہ جیل میں ملاقات کی پابندی ختم

    147
    0
    قیدیوں کےلئے خوشخبری ،اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرعائدپابندی ختم کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں 4اکتوبرکوسیکیورٹی وجوہات کی بنیادپرملاقاتوں پرپابندی عائدکی گئی تھی جس کااطلاق 25اکتوبرتک تھا،عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں دہشت ...
  • ڈینگی کےوارجاری،مزید140کیسزرپورٹ

    180
    0
    ڈینگی کےوارجاری ،24گھنٹوں میں مزید140کیسزرپورٹ ہوگئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 127 جبکہ لاہور اور چکوال سے 4-4 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔بھکر، ملتان، لودھراں، شیخوپورہ اور فیصل آباد سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں ڈینگی کےمزید140کیسزرپورٹ ہوگئے۔ ایک ہفتہ میں 808 جبکہ ...
  • پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ مقرر

    131
    0
    پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےپریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کوتبدیل کردیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ ...
  • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےحلف کےبعدسپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ

    158
    0
    نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ۔ ویب سائٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے ...
  • مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ

    109
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعدہفتےکےآخری روزبڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، 10گرام سونا ایک ہزار 714روپے مہنگاہونے کےبعد 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے پر پہنچ گیا ۔ عالمی مارکیٹ ...
  • پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے

    114
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر خزانہ امریکہ کےدورےپرہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کےصدرسےملاقات ہوئی،ملاقات میں وزیرخزانہ نےپاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی ...