Author: Omer Zaheer
پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہے،عظمیٰ بخاری
اکتوبر 22, 20242150صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہےایک ادارہ 24 گھنٹے چیزوں کے کنٹرول کیلئے وجود میں آچکا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ خوش قسمت ترین وزیر اطلاعات ہوں جس کے پاس اپنی وزیر اعلیٰ کی کارکردگی بتانے ...3ناکام شادیوں کےبعدگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےپھرشادی کرلی
اکتوبر 22, 202423803ناکام شادیوں کےامریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنےآپ سےشادی کرلی۔ ویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ پرگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنی شادی کےبارےمیں مداحوں کےساتھ خبرشیئرکی جس میں انہوں نےبتایاکہ میں نےاس باراپنےآپ سےشادی کرلی۔جب کہ ویڈیو میں برٹنی اسپیئر کو سفید رنگ کا عروسی گاؤن پہنے اور سر پر عروسی دوپٹہ لیے ...کون ہوگانیاچیف جسٹس ،رجسٹرار سپریم کورٹ نےتین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دئیے
اکتوبر 22, 20241490کون ہوگانیاچیف جسٹس آف پاکستان،رجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوتین نام بھجوادئیے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنئےچیف جسٹس کےلئے تین نام تجویزکئے جن کورجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوبھجوادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں تین سینئر ...دورہ آسٹریلیا،پاکستانی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کاامکان
اکتوبر 22, 20241070آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کےمطابق آسٹریلیاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئے قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کوبنائےجانےکاامکان ہے، جبکہ فخر زمان، شاداب خان اور افتخار احمد کوٹیم میں شامل نہ کرنےکاامکان ہے۔ بائیں ہاتھ کےبلےبازفخرزمان فٹنس کاشکارہیں ...کملاہیرس یاٹرمپ،امریکی صدارت کاتاج کس کےسر؟
اکتوبر 22, 20241500امریکی صدارت کاتاج کس کےسرسجےگا،کملاہیرس یاڈونلڈٹرمپ ،دونوں امیدواراپنی کامیابی کےلئے بھرپورکوشش کررہےہیں۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں۔جس میں کامیابی کےلئے دونوں امیدوارایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ...سینیٹ میں کےپی کی نمائندگی کےبغیرغیرآئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 22, 2024980مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے بغیرغیر آئینی ترمیم پاس کی گئی،ترمیم سے عدلیہ میں سیاسی مداخلت کا راستہ ہموار ہوا ہے۔ مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ پارٹی پالیسی کے برعکس آئینی ترمیم میں ووٹ دینے والوں کی نشاندہی کی جا ...نوازشریف کادورہ لندن اورامریکہ شیڈول
اکتوبر 22, 20242310نوازشریف کا لندن، امریکہ اور یورپ کےدورےکاشیڈول طےہوگیا۔رواں ہفتےہی دورےپرروانہ ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ممالک کے دورے کےلئے روانہ ہوں گے، مریم نواز کا نوازشریف کے ہمراہ لندن اور یورپ کے دوروں کا شیڈول طے ہوگیا۔ نوازشریف دبئی، امریکہ، لندن اور ...آئینی ترامیم کوغیرقانونی سمجھتےہیں، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 22, 20242560چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آئینی ترامیم کےتمام پراسس کوغیرقانونی سمجھتےہیں، ہم اس پراسس کا حصہ نہیں بنیں گے،کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ ہم سے الیکشن کمیشن نے جو بھی مانگا ہم نے پورا کیا، الیکشن کمیشن نے جو قانونی سوالات اٹھائے ان ...سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی
اکتوبر 22, 20241350بی این پی مینگل کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی)کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھو نےسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا،قاسم رونجھونےسیکرٹری سینیٹ کواستعفیٰ جمع کرادیا۔قاسم رونجھوسینیٹ میں بی این پی مینگل کےپارلیمانی لیڈربھی ہیں۔ قاسم رونجھونےپارٹی پالیسی کےخلاف جاکر 26 ویں آئینی ترمیم ...26ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج،کالعدم قراردینےکی استدعا
اکتوبر 22, 2024146026ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی ہے۔ شہری محمدانس نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخو است دائرکی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت کوفریق بنایاگیااور26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی۔ درخواست میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









