• آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کاتاج کس کےسر؟،قاضی فائزعیسیٰ نام دینے کےپابند

    129
    0
    26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کاتاج کس کےسرسجےگا،قاضی فائز عیسیٰ 3نام دینےکےپابندہونگے۔ گزشتہ روزسینیٹ اورقومی اسمبلی سے26ویں آئینی ترمیم منظورہونے کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط کےبعدباقاعدہ بل بن گیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تقرری تین دن قبل ہو گی، چیف جسٹس ...
  • پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا

    102
    0
    پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ اس کے علاوہ سیکرٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن ...
  • پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ

    134
    0
    پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ ہوگئے۔محمداورنگزیب26 اکتوبر تک سیکرٹری خزانہ اور اسٹیٹ بینک حکام کیساتھ سالانہ اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ...
  • تر کیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے

    168
    0
    ترکیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکامیں 83برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت’’خدمت‘‘ تحریک بھی کہا جاتا ہے کے بانی تھے جو زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دیتی ہے جب کہ انہوں نے اپنے نظریات پھیلانے کے لیے ترکیے سمیت دنیا ...
  • چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

    99
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کےلئےدبئی روانہ ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکااہم اجلاس آج دبئی میں منعقدہوگا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کریں گے۔
  • پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس،عدالت نےنظرثانی درخواست مستردکردی

    119
    0
    سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی انٹراپارٹی کیس کی نظرثانی درخواست کومتفقہ طورپرمستردکردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےتحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت کی۔بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھیں۔پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل حامدخان عدالت ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازکی 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کومبارکباد

    95
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کو مبارکباد دیتےہوئےکہاکہ جمہوریت زندہ باد، پارلیمان پائندہ باد۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم عوام کی آواز سب سے بلند ہونے کا واضح پیغام ہے ۔ 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کےلئے ناگزیر تھی، چھبیسویں ...
  • آئینی ترمیم منظور:جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ ملک کےریمارکس

    133
    0
    26ویں آئینی ترمیم سےمتعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کےقیام سےمتعلق کیس کی سماعت جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عائشہ اےملک نےکی۔حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ ...
  • چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ

    133
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی ،بیسمنٹ کی تکمیل کے بعد فلورز کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ اسٹرکچرکا کام تیزہوگیا۔اسٹیڈیم کے انکلوژرز پر دن رات تعمیراتی کام جار ی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ...
  • صدرمملکت نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے

    168
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔ صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم کانفاذہوگیا،آئینی ترمیم کےمطابق نئےچیف جسٹس کاتقررپارلیمانی کمیٹی کےذریعےہوگا۔ دوسری جانب حکومت نےچیف جسٹس تعیناتی کےلئےفوری پارلیمانی کمیٹی قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ یادرہےکہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 26 ...